تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "be-paa"
انتہائی متعلقہ نتائج "be-paa"
غزل
پار خود ہی کر دیا امواج طوفاں نے مجھے
موجؔ میں نے خود کو جب بے دست و بے پا کر دیا
راجیندر بہادر موج
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "be-paa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "be-paa"
غزل
رو بہ رو سینہ بہ سینہ پا بہ پا اور لب بہ لب
ناچتی شب میں برہنہ ہو گئے کیوں سب کے سب
پریم واربرٹنی
غزل
معصوم سے دو دل کیا دھڑکے بے پر کی اڑائی لوگوں نے
خاموش محبت بھڑکا دی وہ آگ لگائی لوگوں نے
جاوید وششٹ
شعر
بہ پاس احترام عشق ہم خاموش ہیں ورنہ
پریشاں کر بھی سکتے ہیں پریشاں ہو بھی سکتے ہیں

