aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bevaquuf"
سورج سے جنگ جیتنے نکلے تھے بےوقوفسارے سپاہی موم کے تھے گھل کے آ گئے
یہ بے وقوف انہیں موت سے ڈراتے ہیںجو خود ہی سایۂ خنجر میں جا کے لیٹ گئے
یہ گدھا جو اپنی غفلت سے ہے بےوقوف اتناجو یہ خود کو جان جاتا بڑا ہوشیار ہوتا
بیوقوف کی صحبت سے تنہائی بہتر ہے۔...
تنہائیوں پہ اپنی نظر کر ذرا کبھیاے بےوقوف دل تجھے گھبرانا چاہیے
बेवुक़ूफ़ بیوُقُوف
बेवुक़ूफ़ بے وُقُوف
احمق، بغیر دماغ کے کام کرنے والا، بے عقل، کم دماغ شخص
عربی, فارسی
महज़-बेवक़ूफ़ी محض بیوقوفی
سراسر حماقت
परले दर्जे का बेवक़ूफ़ پَرلے دَرْجے کا بِیوَقُوف
A fool of the first-water
بیوقوف بھیڑیا
طاہر اختر میمن
افسانہ
بے وقوف گدھا
ایم۔ کے۔ پاشا
بیوقوف گدھا
بے وقوف
اثر نعمانی
رومانی
تین بیوقوف
فضل حق قریشی
بیوقوف کی تلاش
مائل خیرآبادی
نظم
بیوقوف
فلمی نغمے
بونا نہیں بے وقوف
مظفر محسن
نثر
بيوقوف سهو
بے وقوف بادشاہ
محمد سعید الدین
ناول
بے وقوف عقل مند
ایم۔ اے۔ رحمانی
بےوقوفوں کی کہانیاں
ادب اطفال
بے وقوفوں سے عقل سیکھو
سرفیروز خاں
ایک ناشر نے کتابوں کے نئے گاہک سے شوکت تھانوی کا تعارف کراتے ہوئے کہا، ’’آپ جس شخص کا ناول خرید رہے ہیں وہ یہی ذات شریف ہیں لیکن یہ چہرے سے جتنے بیوقوف معلوم ہوتے ہیں اتنے ہیں نہیں۔‘‘ شوکت تھانوی نے فوراً کہا،...
مے کدہ کیوں ہے قبلۂ حاجاتوہ مجھے بےوقوف کہتے ہیں
او ننگ اعتبار دعا پر نہ رکھ مداراو بے وقوف ہمت مردانہ چاہیے
یہ بےوقوف بہت لگتی ہے عوام اسےتبھی تو روز ہی جملے نوین کہتا ہے
کیسے کہوں وہ اہل ادب بے وقوف تھےاتنا ضرور ہے کہ وہ موسم پروف تھے
دیکھ کر ان کی یہ حالت اک ادیب زندہ دلان سے یہ کہنے لگا اے بے وقوف مستقل
درباروں میں جھاڑو دیتیبےوقوف بڑھیا
وہ کچھ غلط نہیں تھا ہمیں بےوقوف تھےشیشے کو صاف کرتے رہے اس طرف سے ہم
تیرا جواب ڈھونڈتے پھرتے ہیں بےوقوفکس کس کو لاجواب کا مطلب بتائیں ہم
ہوش میں جو بےوقوف آتے نہیںعقل کو جو کام میں لاتے نہیں
شعبدہ باز اب کے مایوس پلٹ گیا ہے رازؔیعنی کہ بےوقوف اس بار نہیں بنا کوئی
دشمن کی چاپلوسی سے کچھ فائدہ نہیںسالے کو بےوقوف بنائے ہوئے تو ہوں
جو بھی شریک محفل رنداں نہ ہو سکاوہ بے وقوف کامل ایماں نہ ہو سکا
وہ بزم شوق میں شامل کبھی نہیں ہوگاجو بے وقوف کہ الجھا ہوا حساب میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books