aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bha.Dkii"
دھرم ویر بھارتی
1926 - 1997
شاعر
اقبال بھارتی
born.1938
مصنف
درویش بھارتی
born.1937
شاہین بھٹی
شان بھارتی
1947 - 2019
دت بھارتی
1925 - 1992
جمال بھارتی
born.1931
عزیز بھارتی
1939 - 1998
عبدالصمد بھارتی
بزمی بھارتی
born.1913
ٹیک چند بھارتی سہارنپوری
ستی ناتھ بھادوڑی
نندو بھائی
مدیر
Dharamveer Bharti
جوہر بھارتی
چاہ میں پاؤں کہاں آس کا میٹھا پانیپیاس بھڑکی ہوئی ہے اور نہیں ملتا پانی
کون بھڑکی ہوئی اس آگ کو اپنائے گاجو بھی آئے گا مرے ساتھ ہی جل جائے گا
آگ بھڑکی تو در و بام ہوئے راکھ کے ڈھیراور دیتے رہے احباب دلاسے کیا کیا
ابھی ہمارے اندر آگ نہیں بھڑکیابھی ہمیں سگریٹ سلگانا پڑتا ہے
آگ سی اک دل میں سلگے ہے کبھو بھڑکی تو میرؔدے گی میری ہڈیوں کا ڈھیر جوں ایندھن جلا
भड़की بَھڑْکی
رک : بھڑکا، جس کی یہ تانیث ہے
भड़का بھڑکا
جلن، سوزش
भड़के بَھڑْکے
ایک کنجر قوم .
भादी بھادی
تقدیر، قسمت ، نصیبا .
چوٹ
معاشرتی
عشق اور بھکتی
عماد الحسن آزاد فاروقی
تصوف
بیدر: آج تک
ہندوستانی تاریخ
صوفیاء کا بھگتی راگ
شمیم طارق
کتاب نما
بال بھارتی
پیغام بزم
اوتار کرشن گنجو بھارتی سحر
زبان
بھابی
عصمت چغتائی
کہانیاں/ افسانے
آگ چنگاری راکھ
ناول
ستلج سے برہم پتر تک
کانگریس پشپانجلی
گیت
بیدر کے آثار قدیمہ
بھارتی جڑی بوٹیاں
کویراج جگن ناتھ
آیوروید
تصوف اور بھکتی : تنقیدی اور تقابلی مطالعہ
رسالہ شاہ عبداللطیف بھٹائی
شاعری
تڑپ
سامنے آ کہ مرا عشق ہے منطق میں اسیرآگ بھڑکی تو یہ پتھر بھی پگھل جائے گا
آج بھڑکی رگ وحشت ترے دیوانوں کیقسمتیں جاگنے والی ہیں بیابانوں کی
دل اس طرح ہوائے محبت میں جل گیابھڑکی کہیں نہ آگ نہ اٹھا دھواں کہیں
آتش شوق اور بھڑکی ہےمنہ چھپانے کا کھل گیا مطلب
فیاض و جواد و نیک نیتبھڑکی اس کی رگ حمیت
آگ بھڑکی جو ادھر بھی تو بچے گی کیا شےشعلۂ شوق کی لو ایک طرف کیا کم ہے
ترے دو گھونٹ پی کر تشنگی بھڑکی تو یہ جاناوہی اچھے ہیں جو بالکل پیاسا چھوڑ دیتے ہیں
زنجیر سے جنوں کی خلش کم نہ ہو سکیبھڑکی اگر یہ آنچ تو مدھم نہ ہو سکی
قفس ہے دام ہے بھڑکی ہوئی ہے آتش گل بھیاسی ماحول میں اندازۂ پرواز ہوتا ہے
خاموش نہ ہو سوز سراجؔ آج کی شب پوچھبھڑکی ہے مرے دل میں ترے غم کی اگن بول
اشک آنکھوں میں ڈر سے لا نہ سکےدل کی بھڑکی ہوئی بجھا نہ سکے
آگ بھڑکی کہاں تھی کدھر لگ گئیتھی خطا کس کی اور کس کے سر لگ گئی
شہر میں بھڑکی ہوئی تھی وصل کی آگ اور ادھرفرحتؔ احساس آپ اپنے ہجر میں تل تل جلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books