تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhajan"
انتہائی متعلقہ نتائج "bhajan"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bhajan"
نظم
پنواڑی
صبح بھجن کی تان منوہر جھنن جھنن لہرائے
ایک چتا کی راکھ ہوا کے جھونکوں میں کھو جائے
مجید امجد
غزل
شیخ نے ناقوس کے سر میں جو خود ہی تان لی
پھر تو یاروں نے بھجن گانے کی کھل کر ٹھان لی
اکبر الہ آبادی
غزل
وہ بت اے شادؔ جب غزلوں میں دلچسپی نہیں لیتا
میں اس کی شان میں کوئی بھجن کہہ دوں تو کیا ہوگا
شاد عارفی
نظم
پرندوں کی میوزک کانفرنس
بیا بجائے منجیرے اور بھونرا بھجن اڑائے
طوطا چھیڑے تھپ تھپ طبلہ مینا گیت سنائے







