تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bharnaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "bharnaa"
غزل
فیضؔ دلوں کے بھاگ میں ہے گھر بھرنا بھی لٹ جانا بھی
تم اس حسن کے لطف و کرم پر کتنے دن اتراؤ گے
فیض احمد فیض
غزل
شب غم نہ پوچھ کیسے ترے مبتلا پہ گزری
کبھی آہ بھر کے گرنا کبھی گر کے آہ بھرنا
پیر نصیر الدین شاہ نصیر
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bharnaa"
موضوعات
بہانہ
بہانہ شاعری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bharnaa"
نظم
پندرہ اگست
جو زخم تن پہ ہے بھارت کے اس کو بھرنا ہے
جو داغ ماتھے پہ بھارت کے ہے مٹانا ہے