تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhuut"
انتہائی متعلقہ نتائج "bhuut"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bhuut"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
bhuu
भू بُھو
جگہ، زمین، ارض، کرۂ زمین، آراضی، موقع، سطحی شکل کا قاعدہ (بالعموم مرکبات میں مستعمل)
سنسکرت
bahut
बहुत بَہُت
نہایت، زیادہ، کثرت سے، افراط سے، ہے حد، کافی، بس (مقدار، تعداد اور مساحت وغیرہ کے لیے)
سنسکرت
bhuu-maa.ii
भू-माई بُھو مائی
سورج دیوی ، سورج کی بیوی کا سایہ (سورج کو جسمانی اوصاف دے کر انسان سمجھتے ہوئے تانیث بنائی گئی ہے) .
مزید نتائج "bhuut"
مزاحیہ
اس کی کھٹیا کب کھڑی ہو جائے کہہ سکتے نہیں
عاشقی کا جس کے سر پر بھوت منڈرانے لگے
مسرور شاہ جہاں پوری
نظم
دن کے روپ میں رات کہانی
اور میں دیکھتا ہوں
سائے ملتے ہوئے گھلتے ہوئے کچھ بھوت سے بن جاتے ہیں
میراجی
نظم
آزادی
بھوت بن کر ناچتا ہے سر پہ جب قومی وقار
لے کے مذہب کی سپر آتا ہے جب سرمایہ دار











