تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bisrii"
انتہائی متعلقہ نتائج "bisrii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
bikhrii
बिखरी بکھری
گاؤں میں وہ مکان یا گھر جو عام گھروں کی بہ نسبت بڑا اور عمدہ ہو، خاص جو اینٹ اور مٹی وغیرہ سے بنا ہوا ہے
ہندی
tiisrii
तीसरी تِیسْری
(عورت) چاند کی تیسری تاریخ (جاہل عورتوں کے اعتقاد میں تیسری تاریخ کا چاند دیکھنا منحوس ہوتا ہے)
ہندی
مزید نتائج "bisrii"
غزل
گئے زمانوں کی درد کجلائی بھولی بسری کتاب پڑھ کر
جو ہو سکے تم سے آنے والے دنوں کے رنگین خواب لکھنا
آفتاب حسین
غزل
بھولی بسری باتوں سے کیا تشکیل روداد کریں
ہم کو تو کچھ یاد نہیں ہے آپ ہی کچھ ارشاد کریں
عبد الحمید عدم
نظم
مری یاد تم کو بھی آتی تو ہوگی
ادھوری محبت کی بسری کہانی
کبھی دل کے ہاتھوں رلاتی تو ہوگی

