تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "biyaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "biyaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "biyaa"
نظم
طلوع اسلام
تدبر کی فسوں کاری سے محکم ہو نہیں سکتا
جہاں میں جس تمدن کی بنا سرمایہ داری ہے
علامہ اقبال
غزل
بیتا دید امید کا موسم خاک اڑتی ہے آنکھوں میں
کب بھیجو گے درد کا بادل کب برکھا برساؤ گے
فیض احمد فیض
نظم
خضر راہ
تا خلافت کی بنا دنیا میں ہو پھر استوار
لا کہیں سے ڈھونڈ کر اسلاف کا قلب و جگر
علامہ اقبال
نظم
تصویر درد
جو ہے پردوں میں پنہاں چشم بینا دیکھ لیتی ہے
زمانے کی طبیعت کا تقاضا دیکھ لیتی ہے



