aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bore"
دربار عالیہ مرشدآباد شریف، پیشاور
ناشر
اے بوس
مصنف
جوپ بور
تعلیمی بورڈ جامعہ اردو علی گڑھ
مدیر
اے. سی. بوس
ہریانہ وقف بورڈ، انبالہ
منیجر بر اعظم بک ایجنسی، مرادآباد
شاعر
سرائیکی ادبی بورڈ، ملتان
برصغیر پبلیکشنز، ملتان
اشوک بوس
لکشمی نندن بورا
دتا بوس اینڈ کمپنی، کلکتہ
تعلیمی بورڈ انجمن اصلاح قوم مسلم، رامپور
پاکستان پنجابی ادبی بورڈ، لاہور
ایس۔ ای۔ برے
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
دھان کے اس خالی بورے میںجان الجھتی ہے
جو بورے کو لٹکائے چنتا ہو کاغذتو پھر جان کو اس کی آتے ہیں کتے
گڑ گیہوں کے بھاری بورےاف کتنا بوجھ اٹھائے ہوئے
جس دن سے وہ ایک گم نام جزیرے کی سیاحت سے واپس آیا تھا، بہت اداس رہتا تھا۔ یہ بات تو نہیں تھی کہ اسے اس جزیرے کی یاد رہ رہ کر آتی تھی، کیوں کہ وہ جزیرہ اس قابل ہی کب تھا کہ اس کی زیارت دوبارہ کی جائے۔...
فراق گورکھپوری کی پیدائش 1896 میں گورکھپور میں ہوئی ۔ ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں فراق کا نام اہمیت کا حامل ہے ۔ اپنی شاعری میں ہندوستانی تہذیبی حوالوں اور لفظیات اور تنقیدی تبصروں کے لئے معروف ۔ انھیں گیان پیٹھ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
ناصر کاظمی کی پیدائش ۱۹۲۳ کو انبالہ میں ہوئی ۔ جدید شاعروں میں ناصر کاظمی کا نام بہت اہمیت کا حامل ہے ۔انھوں نے اپنی شاعری میں ہجرت اور تقسیم ملک کے دکھ درد کو پوری طرح جذب کر لیا ہے ۔ چھوٹی بحروں میں خوبصورت اشعار کی تخلیق ناصر کاظمی کا طرّۂ امتیاز ہے ۔ ان کے زمانے کے تقریباً تمام بڑے گلوکاروں نے ان کی غزلوں کو آواز دی ہے۔
عام زندگی میں سچ اور جھوٹ کی کیا منطق ہے ،سچ بولنا کتنا مشکل ہوتا ہے اور اس کے کیا خسارے ہوتے ہیں ،جھوٹ بظاہر کتنا طاقت ور اوراثر انداز ہوتا ہے ان سب باتوں کو شاعری میں کثرت سے موضوع بنایا گیا ہے ۔ ہمارے اس انتخاب میں جھوٹ، سچ اور ان کے ارد گرد پھیلے ہوئے معاملات کی کتھا پڑھئے۔
बोरेبورے
sacks
बूदेبودے
weak, faint-hearted
बेरीبیری
berries
बौराएبورائے
ripened(like mangoes)
بر عظیم پاک و ہند کی ملت اسلامیہ
اشتیاق حسین قریشی
دیگر
برصغیر میں اردو ناول
خالد اشرف
تنقید
برصغیر میں مسلم فکر کا ارتقاء
قاضی جاوید
اردو میں ادبی تحقیق کے بارے میں
قاضی عبدالودود
تحقیق کے طریقہ کار
اسلام کے بارے میں 100 سوال
امام محمد غزالی
برصغیر ہند کا المیہ
رضی احمد
سماجی مسائل
کاروان احرار
جانباز مرزا
تبصرہ
برصغیر پاک و ہند کی سیاست میں علماء کا کردار
ایچ۔ بی۔ خان
بر صغیر کا ڈراما
اسلم قریشی
برصغیر کے علمائے معقولات اور ان کی تصنیفات
عبد السلام
اسلامیات
بار خاطر
شوکت تھانوی
خطوط
کچھ ابوالکلام آزاد کے بارے میں
مالک رام
مقالات/مضامین
برصغیر میں اسلامی کلچر
پروفیسر عزیز احمد
کچھ ہندو مت کے بارے میں
خدا بخش لائبریری،پٹنہ
سو جاتے ہیں بورے پہ چٹائی پہ کہیں بھیمفلس تو کبھی مخملی بستر نہیں لیتے
بور ہوتا تھا صبح و شام اکیلا گھر میںدرد رہتا تھا خیالات سے میرے سر میں
رات بھر علویؔ کو میں پڑھتا رہایار وہ شاعر تو سچ مچ بور تھا
پیر گردوں نے کہا سن کے کہیں ہے کوئیبولے سیارے سر عرش بریں ہے کوئی
ابھریں گے ایک بار ابھی دل کے ولولےگو دب گئے ہیں بار غم زندگی سے ہم
پھر جی میں ہے کہ در پہ کسی کے پڑے رہیںسر زیر بار منت درباں کیے ہوئے
داغؔ کی شکل دیکھ کر بولےایسی صورت کو پیار کون کرے
سب برے مجھ کو یاد رہتے ہیںجو بھلا تھا اسی کو بھول گیا
بارے دنیا میں رہو غم زدہ یا شاد رہوایسا کچھ کر کے چلو یاں کہ بہت یاد رہو
ہے تو بارے یہ عالم اسباببے سبب چیخنے لگا کیجے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books