تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "cause"
انتہائی متعلقہ نتائج "cause"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "cause"
مزید نتائج "cause"
نظم
یادیں
خواب تھے اک دن اوج زمیں سے کاہکشاں کو چھو لیں گے
کھلیں گے گل رنگ شفق سے قوس قزح میں جھولیں گے
اختر الایمان
مزاحیہ
قوس قزح چولھے میں جائے کالی گھٹا کو آگ لگے
کیا ہم دیکھ نہیں سکتے ہیں آپ ہمیں دکھلائیں گے
راجہ مہدی علی خاں
غزل
ہم آج قوس قزح کے مانند ایک دوجے پہ کھل رہے ہیں
مجھے تو پہلے سے لگ رہا تھا یہ آسمانوں کا سلسلہ ہے
فریحہ نقوی
نظم
خاتون مشرق
چاندنی، قوس قزح، عورت، شگوفہ، لالہ زار
علم کا ان نرم شانوں پر کوئی رکھتا ہے بار؟