تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chattii"
انتہائی متعلقہ نتائج "chattii"
نظم
اس بستی کے اک کوچے میں
گو آگ سے چھاتی جلتی تھی گو آنکھ سے دریا بہتا تھا
ہر ایک سے دکھ نہیں کہتا تھا چپ رہتا تھا غم سہتا تھا
ابن انشا
غزل
فنا بلند شہری
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "chattii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
chhaTii
छटी چَھٹی
وہ رسم جو بچے کی پیدائش کے چھ دن گزرنے کے بعد منائی جاتی ہے اس موقع پر مہمان جمع ہوتے ہیں اور دعوت کی جاتی ہے مکان مکمل طور پر صاف کیا جاتا ہے زچہ بچہ کو نہلایا جاتا ہے بچے کا نام رکھا جاتا ہے
سنسکرت
مزید نتائج "chattii"
نظم
رامائن کا ایک سین
چھٹتی ہوں ان سے جوگ لیا جن کے واسطے
کیا سب کیا تھا میں نے اسی دن کے واسطے
چکبست برج نرائن
نظم
دھرتی کی سلگتی چھاتی سے بے چین شرارے پوچھتے ہیں
دھرتی کی سلگتی چھاتی سے بے چین شرارے پوچھتے ہیں
تم لوگ جنہیں اپنا نہ سکے وہ خون کے دھارے پوچھتے ہیں



