تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chaugaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "chaugaa.n"
نظم
ماہ منیر
زمیں آتشیں گویا چوگاں خلا میں لڑھکتی ہوئی
یوں ہی بے مدعا رقص کرتی ہوئی
شمس الرحمن فاروقی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "chaugaa.n"
غزل
اے دل اب عشق کی لے گوئی اور چوگان میں آ
بے خطر ٹھوک کے خم جنگ کے سامان میں آ
قاسم علی خان آفریدی
غزل
کام ہوئے ہیں سارے ضائع ہر ساعت کی سماجت سے
استغنا کی چوگنی ان نے جوں جوں میں ابرام کیا
میر تقی میر
نظم
درخت زرد
یہ قلقل تیسرا پیگ اب تو چوتھا ہو گماں یہ ہے
گماں کا مجھ سے کوئی خاص رشتہ ہو گماں یہ ہے





