تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chhavii"
انتہائی متعلقہ نتائج "chhavii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "chhavii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "chhavii"
نظم
نثار میں تیری گلیوں کے
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
فیض احمد فیض
غزل
تجھے بھول جانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہ ہو سکیں
تری یاد شاخ گلاب ہے جو ہوا چلی تو لچک گئی
بشیر بدر
غزل
چلی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا
مگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی


