تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daba.ng"
انتہائی متعلقہ نتائج "daba.ng"
مزید نتائج "daba.ng"
غزل
گلعذار اور بھی یوں رکھتے ہیں رنگ اور نمک
پر مرے یار کے چہرے کا سا ڈھنگ اور نمک
غلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
غزل
ڈھنگ کی بات کہے کوئی، تو بولوں میں بھی
مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
نظم
مگر ظلم کے خلاف
اس ڈھنگ پر ہے زور تو یہ ڈھنگ ہی سہی
ظالم کی کوئی ذات نہ مذہب نہ کوئی قوم
ساحر لدھیانوی
نظم
خون پھر خون ہے
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے


