تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dabaate"
انتہائی متعلقہ نتائج "dabaate"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "dabaate"
قول
پان کھانے میں انہوں نے پی ایچ ڈی کی ہے، گلوری منہ میں یوں دباتے ہیں جیسے کلرک فائل دباتے ہیں۔...
محمد یونس بٹ
غزل
وہ دل اپنا بہلاتے ہیں اس شام و سحر کے کھیل میں ہم
ہر صبح دباتے ہیں جذبے ہر شام وہ فتنہ کرتے ہیں
عفیف سراج
نظم
مغل کی کار
کریں ریورس تو افسوس یہ آگے کو چلتی ہے
دباتے ہیں کلچ اس کا تو بتی اس کی جلتی ہے

