تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "desh"
انتہائی متعلقہ نتائج "desh"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "desh"
موضوعات
دوش
دوش شاعری
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "desh"
نظم
دور تک یاد وطن آئی تھی سمجھانے کو
طفل ان کو ہی سمجھ لینا جی بہلانے کو
دیش سیوا ہی کا بہتا ہے لہو نس نس میں
رام پرشاد بسمل
نظم
اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے
اوس اور دھوپ کے صدمے نہ سہے گا کوئی
اب مرے دیش میں بے گھر نہ رہے گا کوئی
صابر دت
شعر
دکھ میں سکھ میں ہر حالت میں بھارت دل کا سہارا ہے
بھارت پیارا دیش ہمارا سب دیشوں سے پیارا ہے
حامد اللہ افسر
نظم
بھارت کے سپوتوں سے خطاب
جن دیش سیوکوں سے حاصل ہے فیض تم کو
ان دیش سیوکوں کی جے جے منائے جاؤ
لال چند فلک
غزل
دیش سے جب پردیش سدھارے ہم پر یہ بھی وقت پڑا
نظمیں چھوڑی غزلیں چھوڑی گیتوں کا بیوپار کیا

