تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dha.nkaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "dha.nkaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
Dhaa.nchaa
ढाँचा ڈھانچَا
ایک قِسم کی فصل جسے سبز کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے یہ کھڑے پانی میں اُگ سکتی ہے۔ اس فصل کو سبز کھاد کے لیے مارچ کے آخر میں بویا جاتا ہے۔
سنسکرت
مزید نتائج "dha.nkaa"
مزاحیہ
روشنی میں ''شمس'' کی ڈھونڈا تو سانچہ مل گیا
اتفاقاً اس کو اک موٹر کا ڈھانچہ مل گیا
ظریف جبلپوری
نظم
ہندوستان
ایک ڈھانچہ ہڈیوں کا ایک چلتی پھرتی لاش
جس کو قبرستان میں ہے زندگانی کی تلاش
میکش اکبرآبادی
نظم
میرے خوابوں کا ہندوستان
حکومت کا جو ڈھانچہ ہے بدل جائے گا یہ یکسر
کہ اخراجات ہیں جو آج کل ہو جائیں گے کمتر
پریم لال شفا دہلوی
نظم
خاک پروانہ
تری فکروں کے دھارے بہہ چلے گنگ و جمن بن کے
ترے آدرش نے دھرتی کو ڈھانکا ہے گگن بن کے
قیصر الجعفری
غزل
دنیا اپنی موت جلد از جلد مر جانے کو ہے
اب یہ ڈھانچہ ایسا لگتا ہے بکھر جانے کو ہے


