aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhaaga"
سرور جہاں آبادی
1873 - 1910
شاعر
دھرم سروپ
مصنف
درگا پرساد
1833 - 1903
منشی درگا پرشاد لکھنوی
امرت دھارا لاہور
ناشر
راجہ درگا پرشاد
درگا پرشاد کھتری
ست نرائن ھگے
مجید داغی
ماجد داغی
درگا پرشاد نادر دہلوی
born.1833
مرزا جعفر قراجہ داغی
رائے درگا پرشاد بہادر
مترجم
کنور درگا پرشاد بہادر
1846 - 1920
دھنا سنگھ شاد دہلوی
سوئی دھاگہ محبت نے دیا تھاتو کچھ سینہ پرونا چاہیے تھا
آنکھیں موند کنارے بیٹھو من کے رکھو بند کواڑانشاؔ جی لو دھاگا لو اور لب سی لو خاموش رہو
دامن کے چاک سینے کو بیٹھے ہیں جب بھی ہمکیوں بار بار سوئی سے دھاگا نکل گیا
ذہن میں تتلیاں اڑ رہی ہیں بہتکوئی دھاگہ نہیں باندھنے کے لیے
مرے وجود سے دھاگا نکل گیا ہے دوستمیں بے شمار ہوا ہوں شمار ہوتے ہوئے
धागा دھاگا
سوت ، ڈورا ، تاگا .
سنسکرت
धागा دھاگہ
رک : دھاگا .
ہندی
भागा بھاگا
بھاگتا ہوا ، بھاگا ہوا ، فراری ، مفرور .
धागे دھاگے
دھاگا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .
چھو منتر کا دھاگا
سید شجاع احمد قائد
ڈگر سے ہٹ کر
سعیدہ بانو احمد
خود نوشت
داغ
سید تمکین کاظمی
سوانح حیات
داغ دہلوی
کامل قریشی
مقالات/مضامین
تاریخ سندیلہ
تاریخ
داغ فراق
جمیلہ ہاشمی
خواتین کی تحریریں
جلوۂ داغ
احسن مارہروی
گلزار داغ
داغؔ دہلوی
گائڈ ٹو لیگل ٹرانسلیشن
زر داغ دل
عبد العزیز خالد
نظم
داغ جگر اور شعلۂ طور
ڈاکٹر احمر رفاعی
شاعری تنقید
گورکھ دھندہ
نظر برنی
مجموعہ
تذکرۃ النساے نادری
تذکرہ
مبارک عظیم آبادی
تذکرۃ النساء
وہ پتنگ تھی کٹی اور چلی بھی گئیہاتھ دھاگا بچا بس اڑانے کے بعد
آنکھ کی پتلی سب کچھ دیکھے دیکھے نہ اپنی ذاتاجلا دھاگا میلا ہووے لگیں جو میلے ہات
مردانگی کی شان نہ اتنی بگھاریےسوئی میں صرف دھاگا پرو کر دکھائے
شبدوں کی کھینچا تانی میںنبضوں کا دھاگہ کٹتا ہے
کوئی دھاگا تجھ سے جوڑے تومنت کی باندھوں ڈور سجن
وہ چاک گریباں مرا لوگوں کو دکھاتےسیتا ہے مگر سوئی میں دھاگہ نہیں ہوتا
اور آسمان کو دھاگہ کیاکائنات کو نئی کروٹ نصیب ہوئی
میں دھاگا تو موتی کی مالا ہےاپنے خون سے سینچ کے تجھ کو پالا ہے
روئی کو لپٹائےدھاگا بنتا جائے
وہ جو بگولا بن کر اڑتا پھرتا تھادھاگا دھاگا سراب میں الجھا بیٹھا ہے
پرانے برگد پہ ایک دھاگاکہیں تو اس کے بھی نام کا ہو
بات کہنے کی ہمیشہ بھولےلاکھ انگشت پہ دھاگا باندھا
اس کے وعدے کی کیا میں بات کروںکچا دھاگہ بھی اس سے پکا ہے
ہم کچھ بھی کہیں لیکن ان سے جو ایک تعلق تھا نہ رہارشتے کی حقیقت کیا معنی بس ٹوٹ گیا دھاگا ہی تو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books