تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhab"
انتہائی متعلقہ نتائج "dhab"
غزل
غیر سے دور، مگر اس کی نگاہوں کے قریں
محفل یار میں اس ڈھب سے الگ بیٹھا ہوں
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "dhab"
نظم
اے نئے سال بتا تجھ میں نیاپن کیا ہے
تیری آمد سے گھٹی عمر جہاں سے سب کی
فیضؔ نے لکھی ہے یہ نظم نرالے ڈھب کی
فیض لدھیانوی
شعر
غیر سے دور مگر اس کی نگاہوں کے قریں
محفل یار میں اس ڈھب سے الگ بیٹھا ہوں


