aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhiil"
دل شاہجہاں پوری
1875 - 1959
شاعر
دل ایوبی
born.1929
عبدالرزاق دل
born.1943
دل سکندرپوری
born.1993
اجیت کمار دل
سیماب سلطانپوری
born.1939
خواجہ دل محمد
1887 - 1961
فضا جالندھری
1905 - 1968
دل لکھنوی
1916 - 1980
مصنف
فرحان دل
شیر دل غیب
کیول دھیر
born.1938
منشی کنہیا لال
1850 - 1924
دلفروز کوثر
ناشر
منوہر لعل دل
تم نے ایک سمندر ہاتھ میں لے کر مجھ پر ڈھیل دیامیں نے نوح کی کشتی کے اوپر رکھ دی
تنگ آ چکے اننتؔ اب لے لے پتنگ انا کیمیں ڈھیل دے رہا ہوں یہ اور اکڑ رہی ہے
مچھلی نے ڈھیل پائی ہے لقمے پہ شاد ہےصیاد مطمئن ہے کہ کانٹا نگل گئی
ایسے موسم میں بھی شرح دل کئے جاتا ہوں میںجب کہ اس اجمال کی تفصیل ہی ممکن نہیں
ٹھانی ہے دل میں اب نہ دبیں گے کسی سے ہمتنگ آ گئے ہیں روز کی کنڈکٹری سے ہم
دل شاعری کے اس انتخاب کو پڑھتے ہوئے آپ اپنے دل کی حالتوں ، کیفیتوں اور صورتوں سے گزریں گے اورحیران ہوں گے کہ کس طرح کسی دوسرے ،تیسرے آدمی کا یہ بیان دراصل آپ کے اپنے دل کی حالت کا بیان ہے ۔ اس بیان میں دل کی آرزوئیں ہیں ، امنگیں ہیں ، حوصلے ہیں ، دل کی گہرائیوں میں جم جانے والی اداسیاں ہیں ، محرومیاں ہیں ، دل کی تباہ حالی ہے ، وصل کی آس ہے ، ہجر کا دکھ ہے ۔
دل ہی عشق اور محبت کا مرکز ہوتا ہے ۔ دل لگنا ، دل جدا ہونا ، دل ٹوٹنا ، دل جلا ہونا یہ اور اس طرح کی دوسری لفظیات دل کی اسی مرکزیت کی طرف اشارہ کرتی ہیں ۔ دل لگی کے تحت ہم نے جو اشعار جمع کئے ہیں ان میں آپ دل لگی کی مزے دار ، کبھی ہنسا دینے والی اور کبھی رلا دینے والی صورتوں سے گزریں گے ۔ یہ شاعری عاشقوں کیلئے ایک سبق بھی ہے جسے پڑھ کر وہ خود کو دل لگی کے سفر کیلئے تیار بھی کرسکتے ہیں ۔
ढील ڈِھیل
تاخیر، دیر، وقفہ
ہندی
ढी ڈھی
دریا کا اونچا کنارا ؛ ڈھیر جو پرانے مکانات کے گرنے سے ہو جاتا ہے ، کھنڈر.
धी دِھی
(عور) بیٹی، دُختر
سنسکرت
झील جِھیل
پانی کا وسیع قطعہ جو خشکی کے درمیان واقع ہو، تال، بڑا تالاب
دل دریا سمندر
واصف علی واصف
مضامین
سب رس
ملا وجہی
افسانوی ادب
داستان
کتاب دل و دنیا
افتخار عارف
کلیات
سفینہ غم دل
قرۃالعین حیدر
ناول
غم دل وحشت دل
محمد حسن
سوانحی
تمنائے دل
صلاح الدین سیفی
دل ہی تو ہے
ایملی زولا
سی پارۂ دل
خواجہ حسن نظامی
غیر افسانوی ادب
ڈھل گئی شام غم
عطیہ پروین بلگرامی
خواتین کی تحریریں
آبروئے دل
ملکہ معین
رومانی
دل کی دنیا
عصمت چغتائی
دل اک کشکول
سلمیٰ کنول
ڈھیل دینے سے بچ گئے محبوبورنہ رشتے تھے ٹوٹنے والے
ایسی پائے خطا کہ اف نہ کرےڈھیل جس کی زبان میں آئی
یہ میری اپنی ہی ڈھیل ہے یا خفا ہے تو بھیمیں جب منانے پہ آ گیا تو منا ہی لوں گا
کہا تو تھا کہ ہمیں اس قدر بھی ڈھیل نہ دےاب اڑ رہے ہیں تو پر کاٹنے کو آتا ہے
اسے کہو کہ ذرا رحم سے وہ پیش آئےلگائے تیغ پہ گردن پہ ڈھیل کرتے ہوئے
وقت رخصت دل نے اتنا ہی کہا رو کر کہ بساب پھر آنے کی مرے تو آرزو مت کیجیو
چھوٹا نہ ہم سے دامن تہذیب انجمندشمن ذرا سی ڈھیل پہ بے باک ہو گئے
بڑے مزے کی سواری ہے دل کا یہ ٹٹولگام کس کے رکھو اور ڈھیل بھی رکھو
یہ جو تمہیں خراب نظر آ رہا ہوں میںپیدا یہ مسئلہ بھی کسی ڈھیل سے ہوا
تکلفات میں کچھ تو لحاظ باقی تھاذرا سی ڈھیل بھی کیا دی وہ سر پہ بیٹھ گیا
چل دلا وہ پتنگ اڑاتا ہےابھی آنے میں اس کے ڈھیل سی ہے
چھوڑ اپنی دلیل رہنے دےدل کو میرا وکیل رہنے دے
ظلم کا ہاتھ بڑھ گیا حد سےابھی رسی میں ڈھیل کتنی ہے
مشہد پہ دل کے دیدۂ گریاں پکار دےپیاسا نہ جا بنام شہیداں سبیل ہے
یہ جو شیطان کی رسی کو اس نے ڈھیل دی ہےایک منصوبہ ہے اس کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books