aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-jigar"
دل پر رکھو نگاہ جگر پر نظر کرومقدور ہو تو ذات میں اپنی سفر کرو
مٹ گیا دل جگر قرار نہیںاس محبت کا حشر کیا ہوگا
پیوست ہوں نہ جس میں زمانے کے دل جگرؔکچھ اور ہے وہ آپ کا تیر نظر نہیں
دفن ہے دل جگہ جگہ کعبہ ہے گام گام پرسجدہ کہاں کہاں کرے کوئی حریم ناز میں
پھر وہی بیتابیٔ دل ہے جگرؔپھر کسی کی یاد تڑپانے لگی
दिल-जिगरدِل جِگَر
فارسی
ہمّت حوصلہ، جرأت
जिगर-दिलجِگَر دِل
agonizing, heart-rending
दिल-ओ-जिगरدِل و جِگََر
حوصلہ، ہمّت، جرأت
दिल-ए-बीमारدل بیمار
heart afflicted by love
آئینہ دل
محمد جعفر قدسی جائسی
غزل
اسلام دین آسان
مولانا محمد جعفر شاہ
میرے گذشتہ روز و شب
جگن ناتھ آزاد
اس سے بڑھ کر اور کیا تاثیر غم کی چاہئےدل کی آہوں سے جگر کی چوٹ چھل جاتی تو ہے
سم قاتل جگرؔ نہیں ملتادل کا قصہ تمام کرنا ہے
تربت میں جگرؔ زیر کفن ہاتھ ہے دل پراچھا نہ ہوا مر کے بھی آزار تمہارا
ہر روز ایک درد نیا دل میں ہے جگرؔہر رات سوچتے ہیں کہ حد درد کی ہوئی
کہیں سے ڈھونڈ کر لاؤ جگرؔ کوعلاج درد دل وہ جانتا ہے
ہے دل میں آگ تو آنکھوں میں لالہ زار جگرؔنگاہ ناز کے انداز کوئی کیا جانے
اداسیاں سحر و شام کی نہیں اچھیجگرؔ یہ خو دل ناکام کی نہیں اچھی
جگرؔ کیا تاب لا سکتا ہے کوئی دل میں زخموں کیمگر کچھ غیب سے تدبیر مرہم ہوتی جاتی ہے
جگرؔ شباب مٹا ہم مٹے محبت میںابھی تلک نہ مٹا شوق دل لگانے کا
آرام ملے گا نہ زمانے میں جگرؔ کودل میں جو نہ تو اے غم جانانہ رہے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books