aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diqqat"
احمد دیدات
مصنف
سب دوست مرے منتظر پردۂ شب تھےدن میں تو سفر کرنے میں دقت بھی بہت تھی
تو فوراً بیاہ دوں لیلیٰ کو تجھ سےبلا دقت میں بن جاؤں تری ساس
مبادا اس کو دقت ہو نشانے تک پہنچنے میںسو میں نے پھول سے دیوار کے رخنے کو بھرنا ہے
کبھی چومے گی قدم خود منزلآج ہر گام پہ دقت ہی سہی
اپنے آپ سے ملنے میں بھیاب کتنی دقت ہوتی ہے
दिखाओ دِکھاؤ
دِکھائی دینے کا عمل، نظارہ، دیدار، سامنا (ہونا)
दिखाई دِکھائی
دیکھنے یا جائزہ لینے کا عمل یا کیفیت، نگرانی دیکھ بھال، معائنہ
ہندی
दिक़्क़त دِقَّت
دشواری، پیچیدگی، اشکال، مشکل، کٹھنائی
عربی
दिखाओ करना دِکھاؤ کَرنا
چلا جانا، چل دینا۔
بائبل حضرت محمدؐ کے متعلق کیا کہتی ہے؟
قصاص و دیت
محمد میاں صدیقی
قانون
بوسہ رخسار
بی. اے. ملک، لاہوری
غزل
تعلیم اور دیہات سدھار
آئی۔ ڈبلیو۔ موما
ترجمہ
نانی اماں ننے بہادری دکھائی
عفت موہانی
کہانیاں/ افسانے
اردو افسانے کا سفر دیہات سے شہر تک
بلقیس بیگم
تاریخ ادب
یہودیت، عیسائیت اور اسلام
دیہی صنعتیں اور دیہات کی نئی تعمیر
جے، سی، کماں رپا
تم کو ہچکی آنے سے بھی دقت تھیمیں نے تم کو یاد ہی کرنا چھوڑ دیا
ہمیں تو رونے میں کوئی دقت نہیں ہے لیکنوہ پوچھنا تھا کہ رونے والوں کا کیا بنے گا
عقدہ تو بے شک کھلا لیکن بہ صد دقت کھلاکام تو بے شک بنا لیکن بہ صد مشکل بنا
اس کا ملنا جانتے تھے سہل ہمکتنی دقت کتنی مشکل سے ملا
نیند کو طاق پہ دھر اور دیا پہلو میںگریۂ آخر شب میں کوئی دقت نہ بنا
نئی تہذیب میں دقت زیادہ تو نہیں ہوتیمذاہب رہتے ہیں قائم فقط ایمان جاتا ہے
یہ قافیہ بڑی دقت کے ساتھ نظم ہوابڑے ہنر سے یہ عورت مسز جمالیؔ ہوئی
چاٹتا ساری کتابوں کو بغیر از دقتعلم کا شوق جسے ہے جو وہ جھینگر ہوتا
دکھا تھا خواب میں روتا ہوا دلکہوں کیا اب تلک دہشت میں ہوں میں
نہ تو آغاز نہ انجام پہ رونا آیااپنی دقت کی ہر اک شام پہ رونا آیا
سخن سرائی میں ہوتی نہیں مجھے دقتمرے دماغ میں جلتے ہیں شاعری کے چراغ
نہیں اب قافیہ کوئی بچا ہےغزل کہنے میں دقت ہو گئی ہے
ہمیشہ سے مزاج حسن میں دقت پسندی ہےمری دشواریاں آسان ہونا سخت مشکل ہے
آپ کا مجھ سے جو رشتہ ہے اسےکتنی دقت سے نبھایا جا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books