تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "durust"
انتہائی متعلقہ نتائج "durust"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
durust
दुरुस्त دُرُسْت
جس میں کوئی خامی یا غلطی نہ ہو، ٹھیک، صحیح، بے خطا (خواب یا غلط کے مقابل)
فارسی
duruuzii
दुरूज़ी دُرُوزی
اسماعیلی فرقہ کو ماننے والا ، باعتبار مذہب ملکِ شام کے مُسلمانوں کے گیارہ فرقوں میں سے ایک فرقہ.
durust hai
दुरुस्त है دُرُسْت ہے
(طنزاَ) ہاں ہاں لھیک ہے .
مزید نتائج "durust"
نظم
گھاس تو مجھ جیسی ہے
میری مانو تو وہی پگڈنڈی بنانے کا خیال درست تھا
جو حوصلوں کی شکستوں کی آنچ نہ سہہ سکیں
کشور ناہید
نظم
سب جانتے ہیں علم سے ہے زندگی کی روح
نیت جو تھی بخیر تو برکت خدا نے دی
کالج ہوا درست بہ صد شان و احتشام


