aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ehtiraaz"
فیصل امتیاز خان
born.2001
شاعر
ساغرؔ اعظمی
1944 - 2004
اہتمام صادق
born.1993
سید امتیاز علی تاج
1900 - 1970
مصنف
امتیاز خان
born.1989
احترام اسلام
born.1949
حجاب امتیاز علی
1908 - 1999
امتیاز ساغر
لطف النسا امتیاز
born.1761
امتیاز علی عرشی
1904 - 1981
نکہت بریلوی
born.1935
راز رامپوری
1883 - 1918
امتیاز کاوش
born.2003
امتیاز احمد قمر
1944 - 1993
اعتزاز احسن
شرم ہے احتراز ہے کیا ہےپردہ سا درمیان ہے پیارے
فرقت ہو یا وصال وہی اضطراب ہےتیرا اثر ہے اے غم فرقت کہاں کہاں
بٹھا کے عرش پہ رکھا ہے تو نے اے واعظخدا وہ کیا ہے جو بندوں سے احتراز کرے
تجربے نے حب دنیا سے سکھایا احترازپہلے کہتے تھے فقط منہ سے اور اب کرنا پڑا
خسرو عیش وصل یار جاں کنی اور کوہ کناپنا جگر تو خوں ہوا عشق کے امتیاز میں
سب سے پسندیدہ اور مقبول شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے
एहतिराज़ اِحْتِراز
عربی
اجتناب، پرہیز، کنارہ کشی، بچنا
एहतिराम احْتِرام
عزت، حرمت، توقیر
एहतिराज़ी اِحْتِرازی
احتراز (رک) سے منسوب .
ए'तिराज़ اِعْتِراض
ایسی تنقید جسم میں عیب یا نقص پر نظر ہو، نکتہ چینی، حرف گیری، گرفت
انار کلی
رومانوی
ریڈیو، ٹیلی ویژن: خبروں، پروگراموں کی تیاری اور پیشکشی
صحافت
روشنی کم تپش زیادہ
علی اقبال
مقالات/مضامین
انارکلی
مولانا امتیاز علی عرشی
پروفیسر نذیر احمد
تحقیق
اردو میں پشتو کا حصہ
زبان
کالی حویلی
کہانیاں/ افسانے
مجلس ترقی ادب، لاہور
تبصرہ
چچا چھکن
نثر
فارسی کا ہندوستانی لہجہ
تنقید اور احتساب
وزیر آغا
تنقید
حالات مشائخ کاندھلہ
مولانا محمد احتسام الحسن کاندھلوی
تذکرہ
گلستاں اور بھی ہیں
آل احمد سرور
امتیاز احمد
مونوگراف
کرتے ہیں چوٹ آخر یہ آہوان بدمستآنکھوں سے اس کی اے دل ٹک احتراز کرنا
وہ گرم ناز ہو تو خلق پر ترحم کرپکارے آپ اجل احتراز کرنے کو
کرتے رہے جو دن کے اجالوں سے احترازوہ بھی اندھیری شب میں ضیا مانگتے رہے
ادائے شکر کر کے احتراز اولیٰ ہے اے اکبرؔہزاروں آفتیں شامل ہیں ان کی مہربانی میں
حقیقتوں سے ہے دنیا کو احتراز بہتکہ ہے مزاج زمانہ فسانہ ساز بہت
ہم سے کہ تجھی کو جانتے ہیںجاتا نہیں احتراز تیرا
تمہاری بزم کی یہ دوست داریاں توبہکسی سے جیسے کسی کو کچھ احتراز نہیں
یہ محشر سوز و ساز کیا ہےآخر مرا امتیاز کیا ہے
مجھ کو کرنا تھا احتراز اس سےہائے افسوس کیا کیا افسوس
آنکھوں سے اپنی آصفؔ تو احتراز کرنایہ خو بری ہے ان کا افشائے راز کرنا
سادگی دیکھ اس جفا جو سےہم نہیں کرتے احتراز ہنوز
یہ مجھ سے احتراز کیوں یہ مجھ سے اجتناب کیوںسوال تجھ سے ہے مگر جواب کے لئے نہیں
ہر کسی سے نہ احتراز کرودوست دشمن میں امتیاز کرو
یاں التماس شوق وہاں احتراز نازمشکل ہوئی تھی عہدہ برائی تمام شب
یہ بھی طرفہ ماجرا ہے کہ اسی کو چاہتا ہوںمجھے چاہیے ہے جس سے بہت احتراز کرنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books