aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ek-baar"
ایس۔ ای۔ برے
مصنف
کینتھ ای بئیر
مدیر
ایچ۔ ایس۔ اے۔ باری
ناشر
البدر بک سینٹر، اعظم گڑھ
شیخ عین الباری
مکتبہ البدر دارالعلوم فاروقیہ کاکوری، لکھنؤ
ادارہ باب العلوم مزمل منزل، نئی دہلی
بدر عالم خلش
born.1962
شاعر
بدر عالم خاں اعظمی
بدرالقادری
اے۔ جی۔ برق
بدرالمطابع، بمبئی
برصغیر پبلیکشنز، ملتان
دربار عالیہ مرشدآباد شریف، پیشاور
بدر القاری مصباحی
ایک بار اور ذرا دیکھ ادھر
چاندنی رات میں اک بار اسے دیکھا تھاچاند سے بر سر پیکار اسے دیکھا تھا
ابھی ایک مہربان دوست نے مارچ کے ’’جامعہ‘‘ کی طرف مجھے متوجہ کیا اور جناب سید اختر علی نے نگار کے نظیر نمبر پر جو فاضلانہ تبصرہ حوالہ قلم فرمایا ہے اس کو مجھے پڑھنا پڑا۔ فاضل تبصرہ نگار کی نظر التفات سالنامہ نگار کے تین اراکین پر خصوصیت کے...
چلو اک بار پھر دریا کنارےجہاں پہلے پہل ہم تم ملے تھے
مرنا بس اک بار کا دکھ ہےدائم تو بیمار کا دکھ ہے
غزل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "محبوب سے باتیں کرنا" اصطلاح میں غزل شاعری کی اس صنف کو کہتے ہیں جس میں بحر، قافیہ اور ردیف کی رعایت کی گئی ہو۔اور غزل کا ہر شعر اپنی جدا گانہ حیثیت رکھتا ہے۔ غزل کے پہلے شعر کو مطلع اور آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے اسے مقطع کہا جاتا ہے۔
اس کلیکشن میں ہم نے زبیر رضوی کی اُن نظموں کو شامل کیا ہے جو ایک سلسلے کا حصہ ہیں اور جن کی ابتدا "پرانی بات ہے" کے مصرعے سے ہوتی ہے۔
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
एक-बार ایک بار
فوراً، بلا توقف، اسی دم
سنسکرت, فارسی
अज़-बर اَزْبَر
نوک زباں، حفظ، زبانی یاد
فارسی
एक-बात ایک بات
(دکانداری) ایک دام یا ایک قیمت، کسی تجارتی مال کی مقررہ قیمت فروخت بغیر کمی بیشی
سنسکرت
आर آر
نوكداركیل جو بیلوں كو ہنكانے كی پینی یا سانٹے میں لگی ہوتی ہے
ایک بار
قاضی فضل محمد صدیقی
عکس برعکس
شمیم احمد صدیقی
وصال باری
یادگار برق
شیش چندر سکسینہ
برگ و بار
امن لکھنوی
طبیعات برق
ترجمہ
نامہ بر
نسیمہ تراب الحسن
خطوط
خالق باری
سید محمد حسین
حمد
طوفان برق
ہمایوں اقبال
حمد باری
نامعلوم مصنف
اجماع اور باب اجتہاد
روپ متی اور باز بہادر
محشر عابدی
طشت از بام
وجاہت علی سندیلوی
ابرارالحسن
عکس بَرآب
اجازت جو ہوتی تو اک بار روتامیں دو تین گھنٹے لگاتار روتا
کتنی برکتوں کے راز ہیںاک بار چل کر دیکھ لیں
کاش مل جائے نبی کا وہ زمانہ اک باران کی خوشبو سے مہک جائے گھرانا اک بار
بس ایک بار فقط ایک بار کم سے کمسوا مرا ہو ترا اختیار کم سے کم
سر پٹک کر دیکھنا ہے ایک بارعشق کو پتھر کہا تھا میرؔ نے
ایک بار پھرفقیروں کا بھیس لیے
آ کے اک بار مرے یار ذرا دیکھ تو لےچارہ گر خود بھی ہے بیمار ذرا دیکھ تو لے
خدا کے واسطے اک بار تو چلے آؤتمہاری راہ میں آنکھیں بچھا رہا ہے کوئی
کھڑکی سے ذرا جھانک لے اک بار میرے یارہے کون ترے در پہ طلب گار میرے یار
اس نے اک بار کہا دیکھ کے چل پانی میںدیکھتے دیکھتے سب ہو گئے حل پانی میں
کبھی آواز دے اک بار کوئیاگر موجود ہے اس پار کوئی
اس کو اک بار روشنی میں دیکھاور تا عمر تیرگی میں دیکھ
اے خدا ایک بار مل مجھ سےیہ تعارف تو غائبانہ ہے
کبھی تو دیکھ لے اک بار مسکرا کے مجھےتجھے بھی درد تو ہوگا کہیں رلا کے مجھے
دیکھو درخت کاٹنے سے پہلے ایک باران سبز ٹہنیوں پہ کوئی گھونسلہ نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books