تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "engine"
انتہائی متعلقہ نتائج "engine"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "engine"
مزید نتائج "engine"
نظم
یکم مئی
یہ نہیں ہوگا خفا ہو کر دہاڑی کاٹ دی
آدھے رستے لائے اور انجن سے گاڑی کاٹ دی
سید محمد جعفری
نظم
کہرے کا کھیت
انجن سے اڑ کے کانپتا پھرتا تھا یوں دھواں
لیتا تھا لہر کھیت میں کہرے کے آسماں
کیفی اعظمی
نظم
صبح ہوتے ہی
راستہ نہیں دیتے میت گاڑیوں کو اور آگ بجھانے والے انجن کو
بھر دیتے ہیں سیارے کو بیہودہ فقروں سے
ثروت حسین
مزاحیہ
گریباں چاک انجن یوں پڑا ہے اپنے چھپر میں
کہ جیسے کوئی کالا مرغ ہو گھی کے کنستر میں