aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fahm"
آپ کج رو ہیں کہ سب کج فہم ہیںحل بڑی مشکل سے یہ عقدہ ہوا
فہمی بدایونی
1952 - 2024
شاعر
فہیم جوگاپوری
شوکت فہمی
born.1965
فیصل فہمی
فہیم شناس کاظمی
فہیم گورکھپوری
born.1878
آفرین فہیم آفی
born.1998
جمال عباس فہمی
born.1962
فہیم امروہوی
مصنف
ایوب فہمی
born.1923
فہیم الدین احمد فہیم
1877 - 1922
مہر فام
born.1999
محسن کشمیری
born.1991
فریدہ عالم فہمی
شوکت علی فہمی
1901 - 1993
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکاجسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
یا تو جو نافہم ہیں وہ بولتے ہیں ان دنوںیا جنہیں خاموش رہنے کی سزا معلوم ہے
یہ روئے روشن اور یہ گیسوئے مشک فامیاں شام میں تو صبح ہے اور صبح میں ہے شام
फ़हमفَحْم
عربی
کوئلہ
फ़हमفَہْم
عقل، خرد، سمجھ، سمجھ بوجھ
बहीبَہی
سنسکرت
وہ کتاب جس میں تجارت پیشہ لوگ اور مہاجن اپنا حساب لکھتے لکھاتے ہیں، کھاتہ لکھنے کی کتاب ،بہی کھاتہ، روز نامچہ
बहूبَہو
بیٹے کی بیوی، زن پسر
عام فہم تفسیر
خواجہ حسن نظامی
اسلامیات
عام فہم تفسیرالقرآن کا پہلا پارہ الف لام میم
فہم قران
سعید احمد
عام فہم تفسیر پارہ سیقول
عام فہم تفسیر پارہ اقترب للناس
عام فہم تفسیر پارہ تلک الرسل
رمبھا
منشی موہن لال فہم
اصلاحی و اخلاقی
چاند سلطانہ
تاریخی
انقلاب قسطنطنیہ
یارب یہ کیا طلسم ہے ادراک و فہم یاںدوڑے ہزار آپ سے باہر نہ جا سکے
تھا وہ تو رشک حور بہشتی ہمیں میں میرؔسمجھے نہ ہم تو فہم کا اپنی قصور تھا
ایک خوش فہم کو روتے ہوئے دیکھا میں نےایک بے رحم کو اندر سے پگھلتے دیکھا
دل کہ خوش فہم تھا سو ہے ورنہتیرے ملنے کا احتمال کہاں
یہ عقل و فہم بڑی چیز ہیں مجھے تسلیممگر لگا نہیں سکتے ہم اس کا اندازہ
جب کہا صاف یہ میں نے کہ جو ہو صاحب فہمتو نکالو دل نازک سے یہ شبہ یہ وہم
میں سخن فہم کسی وصل کا محتاج نہیںچاندنی رات ہے اک شعر سنا دے مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books