aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fart-e-junuu.n"
یوں تو نہ ہوگالمحہ لمحہ فرط جنوں میں عرصۂ ماتم
سر جہاں فرط جنوں میں رکھ دوںوہ زمیں دامن کعبہ ہو جائے
بجا ہے فرط جنوں نے ہمیں کیا رسواجمال یار میں آخر یہ دل کشی کیا ہے
دوستو فرط جنوں راہ بدلتا ہے مریکس نے چاہا تھا تمہیں چھوڑ کے جانا سر راہ
میرے ہی فرط جنوں سے زندگانی ہے سحرؔاور سکوت بزم ہستی میرے مر جانے سے ہے
फ़र्त-ए-जुनूँفرط جنوں
intensity of frenzy
اے قیس جنوں پیشہ انشاؔ کو کبھی دیکھاوحشی ہو تو ایسا ہو رسوا ہو تو ایسا ہو
اور شہر وفا سے دشت جنوں کچھ دور نہیںہم خوش نہ سہی، پر تیرے سر کا وبال گیا
جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی ہم لوگوں نے عشق ایجاد کیاکبھی شہر بتاں میں خراب پھرے کبھی دشت جنوں آباد کیا
چھاؤں میں نخل جنوں کی آؤ ٹھہرا لیں اسےکون جلتی دھوپ کو صحرا سے گھر لے جائے گا
اس کی آوارگی کو دعائیں دو اے صاحبان جنوںجس کے نقش قدم نے بچھائے سر رہگزر آئنے
وہ جو قیس غریب تھے ان کا جنوں سبھی کہتے ہیں ہم سے رہا ہے فزوںہمیں دیکھ کے ہنس تو دیا تم نے کبھی دیکھے ہیں اہل وفا تم نے
چلی خرد کی نہ کچھ آگہی نے ساتھ دیارہ جنوں میں فقط بے خودی نے ساتھ دیا
ہر بار کھینچ لائی ہمیں غیرت جنوںسو بار یوں تو ہم بھی در یار تک گئے
زندہ ہو رسم جنوں کس کی نواریزی سےاب رہا کون یہاں شعلہ بجاں ہم نفسو
کوئی ملتا ہی نہیں واقف آداب جنوںاب تو بستی ہی الگ اپنی بسا لی جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books