aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "frock"
محشر بدایونی
1922 - 1994
شاعر
فاروق نازکی
born.1940
راحیل فاروق
born.1986
فاروق شفق
1945 - 1996
زبیر فاروقؔ
born.1956
فاروق انجینئر
born.1960
بشیر فاروق
born.1918
فاروق بخشی
born.1957
فاروق شمیم
born.1953
فاروق بانسپاری
1907 - 1968
فاروق ارگلی
مصنف
نعمان فاروق
فاروق شکیل
فاروق نور
born.1983
محمد فاروق دیوانہ
1884 - 1968
عجیب نظروں سے تکتا ہے وہ دکانوں کوغریب بچی کی خاطر فراک چاہتا ہے
بڑی بہن کی پرانی فراک عید کے دنکسی غریب کی بیٹی کی بے بسی دیکھو
جاگتی سوئی ہوئی گڑیادمکتی دھاریوں والا فراک
سفید فراکسرخ ربن
دن کسی طرح سے کٹ جائے گا سڑکوں پہ شفقؔشام پھر آئے گی ہم شام سے گھبرائیں گے
اردو کے کئی ادیبوں اور شاعروں نے مرزا غالب کے اشعار سے متاثر ہو کر اپنی کتابوں کے نام رکھے ہیں۔ ان کتابوں کے موضوعات مختلف ہیں، لیکن عنوانات غالب کے اشعار کی خوبصورتی اور مقبولیت سے متاثر ہو کر رکھے گئے ہیں۔ ایسی کتابوں کا ایک دل چسپ انتخاب ریختہ ای لائبریری میں دستیاب ہے، جہاں آپ آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں۔
منشی نول کشور نے 1857 کے غدر کے بعد ہندوستان کی تہذیب، ادب اور علمی ورثے کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔ 1858 میں قائم ہونے والا ان کا پریس مختلف موضوعات جیسے مذہب، تاریخ، ادب، فلسفہ، سائنس اور فنون پر تقریباً چھ ہزار کتابیں شائع کر چکا تھا۔ یہ پریس 1950 میں خاندانی تنازعات کے باعث بند ہو گیا، مگر اس کے تاریخی کارنامے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ریختہ کے پاس منشی نول کشور پریس سے شائع ہونے والی کتابوں کا ایک قیمتی ذخیرہ موجود ہے، جہاں ہر موضوع پر کتابیں دستیاب ہیں۔
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
frau frau
عَوْرَت
frou-frou frou-frou
سرسراہٹ یا کھڑکھڑاہٹ خصوصاً پوشاک کی۔.
fork fork
کانٹا
frow frow
کا متبادل۔.
الفاروق
شبلی نعمانی
سوانح حیات
اصطلاحات نقدوادب
عمر فاروق
زبان
اے میسج فروم دی ایسٹ
شاعری
فقہ عمر
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
اسلامیات
مطالعہ حدیث
محمد فاروق خاں
فیض اے پوئیٹ آف پیس فرام پاکستان
خالد سہیل
مقالات/مضامین
مرزا داغ دہلوی کی شاعری
سید محمد فاروق
شاعری تنقید
فروق
طاہر محسن علوی کاکوروی
الفاروق ایک مطالعہ
محمد یٰسین مظہر صدیقی
انتخاب دیوان غالب
طارق محمود
انتخاب
کشمیر میں عربی علوم اور اسلامی ثقافت کی اشاعت
سید محمد فاروق بخاری
تاریخ اسلام
تعارف وتبصرہ علامہ انور شاہ اور اُن کے تذکرہ نگار
کشمیر میں عربی شعروادب کی تاریخ
تاریخ ادب
پچھلا برس تو خون رلا کر گزر گیاکیا گل کھلائے گا یہ نیا سال دوستو
ہے حرف حرف زخم کی صورت کھلا ہوافرصت ملے تو تم مرا دیوان دیکھنا
مرے ناخدا نہ گھبرا یہ نظر ہے اپنی اپنیترے سامنے ہے طوفاں مرے سامنے کنارا
گر قوم کی خدمت کرتا ہےاحسان تو کس پر دھرتا ہے
ہونے والا تھا اک حادثہ رہ گیاکل کا سب سے بڑا واقعہ رہ گیا
یہ تم نے کیا لکھامیں نے تمہیں دل سے بھلا ڈالا
اتنی سردی ہے کہ میں بانہوں کی حرارت مانگوںرت یہ موزوں ہے کہاں گھر سے نکلنے کے لیے
ہیں راکھ راکھ مگر آج تک نہیں بکھرےکہو ہوا سے ہماری مثال لے آئے
علم ہے انساں کی تہذیب و تمدن کے لئےیہ نہیں انسانی قدروں کے تلون کے لئے
ملنے کی دعوت دیتا تھا۔ اور انتظار کی وہ گھڑیاں بخشتا تھا جو ساگر کے پاس پہلے ہی بہت کافی تھیں۔ لیکن اب کے یہ گھڑیاں اس قدر طویل ہوئیں کہ ساگر کو تازہ پالش کیے ہوئے بوٹ اور پریس کی ہوئی دورنگی یونیفارم بوجھل سی معلوم ہونے لگی۔...
آپ کی تصویر تھی اخبار میںکیا سبب ہے آپ گھر جاتے نہیں
یقیں مجھے بھی ہے وہ آئیں گے ضرور مگروفا کرے گی کہاں تک کہ زندگی ہی تو ہے
یہاں Fog کا پیکر اپنی پوری بصریت کے ساتھ موجود ہے، لیکن حرکت کا کہیں پتہ نہیں، کیونکہ پیکر کے ساتھ حرکت یا سکون کی کوئی قید ہے ہی نہیں۔ اگر مشتاق قمر صاحب کی شرط کو تسلیم کر لیا جائے تو...
وہ چاند چہرہ سی ایک لڑکیمحبتوں کی مثال جیسے
یہ اور بات کہ ان کو یقیں نہیں آیاپہ کوئی بات تو برسوں میں ہم نے کی یارو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books