تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "fuT"
انتہائی متعلقہ نتائج "fuT"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "fuT"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "fuT"
غزل
بن چاہے بن بولے پل میں ٹوٹ پھوٹ کر پھر بن جائے
بالک سوچ رہا ہے اب بھی ایسا کوئی کھلونا ہوگا
میراجی
نظم
ایک لڑکا
کبھی جب سوچتا ہوں اپنے بارے میں تو کہتا ہوں
کہ تو اک آبلہ ہے جس کو آخر پھوٹ جانا ہے
اختر الایمان
نظم
کوئی عاشق کسی محبوبہ سے!
گر کہیں تم سے ہم آغوش ہوئی پھر سے نظر
پھوٹ نکلے گی وہاں اور کوئی راہ گزر
فیض احمد فیض
غزل
ڈوبنے والے کی میت پر لاکھوں رونے والے ہیں
پھوٹ پھوٹ کر جو روتے ہیں وہی ڈبونے والے ہیں