تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gautam"
انتہائی متعلقہ نتائج "gautam"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "gautam"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
gautam-dhaarii
गौतम-धारी گَوتَم دَھارِی
بدھ مت کا پیروکار ، گوتم بدھ کا ماننے والا
Gotam-chaaraa
ग़ोतम-चारा غوطَم چارا
(پتنگ بازی) بار بار ایک اڑتے پتنگ کو دوسے ڑتے پتنگ پر گرانا اور ہٹا لینا ، باہم صلح کے ساتھ اس طرح پتنگ لڑانا کہ کسی کا پتنگ کٹنے نہ پائے.
Gotam-chaara
ग़ोतम-चारा غوطَم چارَہ
(پتنگ بازی) بار بار ایک اڑتے پتنگ کو دوسے ڑتے پتنگ پر گرانا اور ہٹا لینا ، باہم صلح کے ساتھ اس طرح پتنگ لڑانا کہ کسی کا پتنگ کٹنے نہ پائے.
مزید نتائج "gautam"
نظم
خواب سحر
ابن مریم بھی اٹھے موسی عمراں بھی اٹھے
رام و گوتم بھی اٹھے فرعون و ہاماں بھی اٹھے
اسرار الحق مجاز
نظم
وطن کا راگ
کرشنؔ کی بنسی نے پھونکی ہے روح ہماری جانوں میں
گوتمؔ کی آواز بسی ہے محلوں میں میدانوں میں
حامد اللہ افسر
غزل
وید اپنیشد پرزے پرزے گیتا قرآں ورق ورق
رام و کرشن و گوتم و یزداں زخم رسیدہ سب کے سب
علی سردار جعفری
نظم
گوتم بدھ
حسن جب افسردہ پھولوں کی طرح پامال تھا
جب محبت کا غلط دنیا میں استعمال تھا













