خوشبودارسفوف جو خوبصورتی کے لیے رخساروں پرملا جاتا ہے، سرخی پوڈر، گلگونہ
gaaza
गाज़ाگازَہ
وہ رسّی جس کے دونوں سرے کسی درخت کی ٹہنی سے تھوڑی دُور پر باندھ دیے جاتے ہیں اور رسّی کا جو حصّہ نیچے لٹکتا ہے اس پر گدی ڈال کر لڑکے لڑکیاں جھولتے ہیں، جھولا، پالنا