تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "girho.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "girho.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
maahii-giiro.n
माहीगीरों ماہی گیروں
مچھلیاں پکڑنے والے پیشہ ور لوگ، مچھلیاں پکڑنے والے، مچھیرے، مچھوارے
فارسی
sau girho.n vaalaa baan
सौ गिरहों वाला बान سَوگِرہوں والا بان
تیر جِس میں بہت سی گرہیں ہوتی ہیں
giddho.n ko anguurii baaG
गिद्धों को अंगूरी बाग़ گِدّھوں کو اَنگُوری باغ
To cast pearls before swine.
suuraj bairii girhan hai aur diipak bairii pavan, jii kaa bairii kaal hai aavat roke kaun
सूरज बैरी ग्रहण है और दीपक बैरी पवन, जी का बैरी काल है आवत रोके कौन سُورَج بَیری گِرْہن ہے اَورِ دِیپَک بَیری پَوَن، جی کا بَیری کال ہے آوت روکے کون
سورج کا دشمن گرہن اور دیے یعنی چراغ کا دُشمن ہوا، جان کی دشمن موت ہے جب آئے تو کوئی نہیں روک سکتا
مزید نتائج "girho.n"
نظم
خوف
سبھی الجھن سبھی سوچوں سبھی گرہوں کو جیسی ہیں انہیں ویسے ہی رہنے دوں
سزا کاٹوں
ماہ رخ علی ماہی
نظم
جواب شکوہ
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہے
ہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے

