aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-poshiyaa.n"
کون سے صحرا کے کانٹے بچھ گئے ہیں راہ میںکون سی منزل پہ آ کر لٹ گئیں گل پوشیاں
موت کی سرزمیں پر اجالوں کی گل پوشیاں کر رہا تھالحد تا لحد کوئی سایہ نہ خاکہ
خار سے شناسائی چشم پوشیاں گل سےیہ ادا بھی دیکھی ہے ہم نے باغبانی کی
تھا مہوشوں کا ساتھ تو گل پاشیاں رہیںتنہا ہوئے تو ملتا کوئی خار بھی نہیں
دل قابل محبت جاناں نہیں رہاوہ ولولہ وہ جوش وہ طغیاں نہیں رہا
چلا میں جانب منزل تو یہ ہوا معلومیقیں گمان میں گم ہے گماں ہے پوشیدہ
خندۂ گل میں بھی پوشیدہ فغاں ہو جیسےشاخ گل انجمن نوحہ گراں ہو جیسے
اٹھی وہ گھٹا رنگ سامانیاں کرگہر پاشیاں کر زر افشانیاں کر
ہوں محو حسن پوشیدہ پس گلبہار بے خزاں ہے اور میں ہوں
موسموں کی سرخ گیلی دھوپ میرے گھر میں تھیشعلگی کے رقص میں ڈوبی فضا باہر میں تھی
ایسا بھی نہیں درد کے مارے نہیں دیکھےہم نے گل و بلبل کے اشارے نہیں دیکھے
یادوں کے گل دل کے تو گلدان میں رکھآج بھی ان کی صورت اپنے دھیان میں رکھ
گرمیاں شوخیاں کس شان سے ہم دیکھتے ہیںکیا ہی نادانیاں نادان سے ہم دیکھتے ہیں
تجھ سے وعدہ عزیز تر رکھاوحشتوں کو بھی اپنے گھر رکھا
اب کوئی حجت نہیں اقرار کو انکار سےعشق نے پالی فراغت حسن کی سرکار سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books