تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gurba"
انتہائی متعلقہ نتائج "gurba"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "gurba"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
gurba
गुर्बा گُرْبَہ
شیر کی نوع سے مگر بہت چھوٹا ایک گوشت خور گھریلو جانور جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں، بِلّی، بلاؤ
فارسی
buraa
बुरा بُرا
بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا
سنسکرت
مزید نتائج "gurba"
نظم
کمزوری
وہ دیکھوں وہ رہی اک گربہ مسکیں چھپی کونے میں بیٹھی ہے
اب ان تکتی ہوئی آنکھوں کے بھورے ملگجے بادل
شمس الرحمن فاروقی
غزل
غربۂ مسکیں تھے کچھ اور کچھ ادھر شعلہ بکف تھے
اور کچھ درویش ایسے تھے کہ دونوں کا ہدف تھے
عین تابش
غزل
شتر گربہ کی خامی ہو یا کوئی عیب ایطا ہو
غزل میں عیب کا بازار ہو ایسا نہیں ہوتا


