تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "haTtaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "haTtaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "haTtaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "haTtaa"
غزل
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دیا جلانا جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
مبارک صدیقی
غزل
دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سے
کمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے
جلیل عالیؔ
نظم
نوجوان خاتون سے
یہ تیرا زرد رخ یہ خشک لب یہ وہم یہ وحشت
تو اپنے سر سے یہ بادل ہٹا لیتی تو اچھا تھا






