Haya Lakhnavi's Photo'

حیا لکھنوی

لکھنؤ, ہندوستان

غزل 4

 

اشعار 4

آہ یہ برسات کا موسم یہ زخموں کی بہار

ہو گیا ہے خون دل آنکھوں سے جاری ان دنوں

چمن وہی ہے گھٹائیں وہی بہار وہی

مگر گلوں میں وہ اب رنگ و بو نہیں باقی

رہیں غم کی شرر انگیزیاں یارب قیامت تک

حیاؔ غم سے نہ ملتی گر کبھی فرصت تو اچھا تھا

شعرا کے مزید "لکھنؤ"

  • منیش شکلا منیش شکلا
  • پون کمار پون کمار
  • جتیندر موہن سنہا رہبر جتیندر موہن سنہا رہبر
  • طارق قمر طارق قمر
  • ابھیشیک شکلا ابھیشیک شکلا
  • چکبست برج نرائن چکبست برج نرائن
  • جگت موہن لال رواں جگت موہن لال رواں
  • گنیش بہاری طرز گنیش بہاری طرز
  • فضل لکھنوی فضل لکھنوی
  • عمر انصاری عمر انصاری

Added to your favorites

Removed from your favorites