تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "haa"
انتہائی متعلقہ نتائج "haa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "haa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
haa-kaa
हा-का ہا کا
جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔
ho-haa
हो-हा ہو ہا
۱۔ رک ہو (۲) مع تحتی الفاظ و تراکیب ؛ شور و غوغا ، گھبراہٹ میں منھ سے نکلنے والی بے ساختہ آواز ، ہاو ہو ۔














