تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "habbazaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "habbazaar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "habbazaar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "habbazaar"
غزل
کیا خاک آتش عشق نے دل بے نوائے سراجؔ کوں
نہ خطر رہا نہ حذر رہا مگر ایک بے خطری رہی
سراج اورنگ آبادی
شعر
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستاے کیوں
مرزا غالب
نظم
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
ہر دم ابدی راحت کا سماں دکھلا کے ہمیں دلگیر نہ کر
للٰلہ حباب آب رواں پر نقش بقا تحریر نہ کر
اختر شیرانی
غزل
سفینۂ برگ گل بنا لے گا قافلہ مور ناتواں کا
ہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہوگا

