aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hamare"
جامعہ ہمدردہلی
عطیہ کار
ہمدرد دواخانہ، دہلی
ناشر
ادارۂ مطبوعات ہمدرد، دہلی
نونہال ادب ہمدرد فاؤنڈیشن، پاکستان
ہمدرد فاؤنڈیشن پریس، کراچی
انکش ہمدرد
born.2006
شاعر
باقر علی ہمسر
مصنف
ہمدرد فائونڈیشن
مدیر
ہمدرد برقی پریس۔ لکھنؤ
محمد حسین ہمسر موہانی
دفتر ھمکاری حوزہ و دانشگاہ
حمیرہ کمال
ہمدرد کتب خانہ، لاہور
ہمدرد بکڈپو، بنگلور
ہمدرد برقی پریس، بنگلور
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
محبتوں کی وسعتیںہمارے دست و پا میں ہیں
جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراںہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے
ساری دنیا کے غم ہمارے ہیںاور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں
چپک رہا ہے بدن پر لہو سے پیراہنہمارے جیب کو اب حاجت رفو کیا ہے
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
ہنرمندی انسان کی شخصیت کو نکھارتی ہے ۔ ہر شخص اپنے اندر کچھ صلاحیتیں لے کر پیدا ہوتا ہے جن کو پہچان کر وہ ایک بڑے ہنر میں تبدیل کر لیتا ہے اور یہی ہنر اس کی شخصیت کی پہچان بنتا ہے ۔ ہنر کے عنوان سے ہم جو اشعار آپ تک پہنچا رہے ہیں وہ زندگی میں نئے حوصلوں سے بھرتے ہیں اور نئی منزلوں پر گامزن کرتے ہیں ۔
وعدہ اگر وفا ہوجائے تو پھر وہ وعدہ ہی کہاں ۔ معشوق ہمیشہ وعدہ خلاف ہوتا ہے ، دھوکے باز ہوتا ہے ۔ وہ عاشق سے وعدہ کرتا ہے لیکن وفا نہیں کرتا ۔ یہ وعدے ہی عاشق کے جینے کا بہانہ ہوتے ہیں ۔ ہمارے اس انتخاب میں وعدہ کرنے اور اسے توڑنے کی دلچسپ صورتوں سے آپ گزریں گے ۔
हमाराہمارا
ہندی
ہم سب کا، تمام کا
हमारोہَمارو
ہمارا (رک) کی قدیم صورت ، گیتوں میں مستعمل.
हमारीہَماری
۱۔ اپنی ، ذاتی ، نج کی ، ہم سب کی ۔
हमारे हाँہَمارے ہاں
here, in our region, country, society, family or environment
ہمارے رسول
محمد عبدالحی فاروقی
افسانہ
ہمارے افسانہ نگار
وقار عظیم
افسانہ تنقید
ہمارے اسماعیلی مذہب کی حقیقت اوراس کا نظام
ڈاکٹر زاہد علی
سارے سخن ہمارے
فیض احمد فیض
کلیات
تیس سال بعد
رضا علی عابدی
تبصرہ
ہمارے زمانے کی غلامی
لیو ٹالسٹائی
سیاسی تحریکیں
سائنس ہمارے لئے
ولیم ایچ کراوز
سائنس
ہمارے ہندوستانی مسلمان کا جواب
سر سید احمد خاں
مقالات/مضامین
ہمارے جوش صاحب
خورشید علی خاں
سوانح حیات
ہمارے ادبی، لسانی اور تعلیمی مسائل
سید ابوالخیر کشفی
تعلیم
ہمارے حضورﷺ
امۃ اللہ تسنیم
اسلامیات
ہمارے خواجہ
خواجہ معنی اجمیری
چشتیہ
ہمارے نثر نگار
سید صفی مرتضٰی
ہمارے زمانے
سید علی رضا
خود نوشت
ہمارے مضامین
شفیع احمد صدیقی
آج کیوں سینے ہمارے شرر آباد نہیںہم وہی سوختہ ساماں ہیں تجھے یاد نہیں
ہمارے خط کے تو پرزے کئے پڑھا بھی نہیںسنا جو تو نے بہ دل وہ پیام کس کا تھا
کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سےوہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا
آتے جاتے پل یہ کہتے ہیں ہمارے کان میںکوچ کا اعلان ہونے کو ہے تیاری رکھو
ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائےچراغوں کی طرح آنکھیں جلیں جب شام ہو جائے
ہمارے دل میں سیل گریہ ہوگااگر با دیدۂ پر نم نہ ہوں گے
وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہےکبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
نہ ہم سفر نہ کسی ہم نشیں سے نکلے گاہمارے پاؤں کا کانٹا ہمیں سے نکلے گا
تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئےورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا
کسے خبر ہے کہ عمر بس اس پہ غور کرنے میں کٹ رہی ہےکہ یہ اداسی ہمارے جسموں سے کس خوشی میں لپٹ رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books