aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "herii"
ہری چند اختر
1900 - 1958
شاعر
صابر ابو ہری
born.1919
رازدان راز
مصنف
عادل حرا
born.2004
کرشن پرویز
born.1936
ہری مہتہ
ہری چند ہری
ہنری برگسان
ہری بھاؤ دھنڈی راج لمیے
ہری کمار
born.1992
حکیم ہری رام
ہینری شاریے
ہری دلگیر
مترجم
ہری چند گل امبالوی
ہری دت گپتا
مدیر
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیاعورت سنسار کی قسمت ہے پھر بھی تقدیر کی ہیٹی ہے
تمہیں کیا آج بھی کوئی اگر ملنے نہیں آیایہ بازی ہم نے ہاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
چلی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیامگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی
میں پیہم ہار کر یہ سوچتا ہوںوہ کیا شے ہے جو ہاری جا رہی ہے
کس طرح مری روح ہری کر گیا آخروہ زہر جسے جسم میں کھلتے نہیں دیکھا
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
ریختہ نے اپنے قارئین کے تجربے سے ایسے قدیم و جدید شاعروں کی کتابوں کا انتخاب کیا ہے جن کو سب سے زیادہ پڑھا گیا جاتا ہے، آپ بھی اس تجربے میں شریک ہوسکتے ہیں۔
टेरी ٹیری
ایک درخت کا نام جس کی چھال سے رن٘گ حاصل کیا جاتا ہے.
तेरी تیری
تیرا (رک) کی تانیث
हेरी ہیری
ہندی
(لفظاً) اے ری، (مجازاً) ارے
हरी ہَری
سنسکرت
(دھوبیوں کی اصطلاح) اونٹ اور بکری وغیرہ کی مینگنی سے موٹے کپڑے کا میل کاٹنے کا تیار کیا ہوا مسالا (اس کی وجہ تسمیہ مینگنی کی رنگت ہے)
تاج الحکمت
ہر چند ملتانی
طب
کفر و ایماں
مجموعہ
بھرتری ہری اردو میں (انتخاب)
بھرتری ہری شتک
شاعری
مبادیات الہیات
فلسفہ
پاپیلاں
خودنوشت
عصمت : ہر لائف ہر ٹائمس
سکریتا پال
خواتین کی تحریریں
واستو پرکاش
سائنس
1857 کے ہیرو
سیدہ انیس فاطمہ بریلوی
سوانح حیات
شاعر اعظم بھرتری ہری
امتیاز الدین خاں
شاخ ہری اور پیلے پھول
عالیہ امام
کہانیاں/ افسانے
ہندوستان کی جڑی بوٹیاں
طب یونانی
تاریخ سورتھ
شمبھو پرساد ہر پرشاد دیسائی
ہندوستانی تاریخ
ہری گھاس اور سرخ گلاب
اختر جمال
افسانہ
ارمغان سنسکرت
یوسف ناظم
ہندو ازم
مقدمہ ما بعد الطبعیات
ہری شاخ ملت ترے نم سے ہےنفس اس بدن میں ترے دم سے ہے
ذرا سا طور طریقوں میں ہیر پھیر کروتمہارے ہاتھ میں کالر ہو آستین نہیں
کوئی بتائے یہ اس کے غرور بے جا کووہ جنگ میں نے لڑی ہی نہیں جو ہاری ہے
ہائے ری مجبوریاں ترک محبت کے لیےمجھ کو سمجھاتے ہیں وہ اور ان کو سمجھاتا ہوں میں
جنگ ہاری نہ تھی ابھی کہ فرازؔکر گئے دوست درمیاں سے گریز
ملے گی شیخ کو جنت، ہمیں دوزخ عطا ہوگابس اتنی بات ہے جس کے لیے محشر بپا ہوگا
سر بازار ہیرو سے جو ایکسیڈنٹ ہو جائےتو اس کا عشق ایکسیڈنٹ سے ڈیسینٹ ہو جائے
آنکھوں دیکھی کیا بتلائیں حال عجب کچھ دیکھا ہےدکھ کی کھیتی کتنی ہری اور سکھ کا جیسے کال کہو
زندگی موت کے پہلو میں بھلی لگتی ہےگھاس اس قبر پہ کچھ اور ہری لگتی ہے
ہمیں بھی آ پڑا ہے دوستوں سے کام کچھ یعنیہمارے دوستوں کے بے وفا ہونے کا وقت آیا
کلیوں کا تبسم ہو، کہ تم ہو کہ صبا ہواس رات کے سناٹے میں، کوئی تو صدا ہو
یہ مد بھری ہوئی پروائیاں سنکتی ہوئیجھنجھوڑتی ہے ہری ڈالیوں کو سرد ہوا
میں اس کے سینۂ شفاف کی ہری لو سےدہک رہا تھا سو پورے مزے سے مل رہا تھا
ٹوٹے ہوئے پتوار ہیں کشتی کے تو ہم کیاہاری ہوئی باہوں کو ہی پتوار بنا دے
اک ہجر زدہ بابل پیاری ترے جاگتے بچوں سے ہاریاے شاعر کس دنیا میں ہے تو تری تنہا دنیا گھر میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books