تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hikmat"
انتہائی متعلقہ نتائج "hikmat"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "hikmat"
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
علم و حکمت رہزن سامان اشک و آہ ہے
یعنی اک الماس کا ٹکڑا دل آگاہ ہے
علامہ اقبال
نظم
ایک پہاڑ اور گلہری
ہر ایک چیز سے پیدا خدا کی قدرت ہے
کوئی بڑا کوئی چھوٹا یہ اس کی حکمت ہے
علامہ اقبال
غزل
اس کی توجہ حاصل کی اور بیچ میں سب کچھ چھوڑ دیا
حکمت جتنی بھی ہو اس میں حماقت بہت زیادہ ہے
ظفر اقبال
نظم
نیا جنم
وہ باتیں علم و حکمت کی کبھی شکوہ شکایت کی
تمہیں تو یاد ہوگا ان میں ہی اک دوست شاعر تھا



