aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hosh"
ہوش جونپوری
1940 - 2003
شاعر
ہوش نعمانی رامپوری
born.1933
ابراہیم ہوش
1918 - 1988
ہوش ترمذی
عبدالحمید ہوش
ہوش بلگرامی
مصنف
پورن کمار ہوش
1935 - 1976
ہوش عظیم آبادی
مدیر
کلثوم ہوش یار جنگ
مرزا محمد عباس حسین ہوش
ہوش امروہوی
ہوش اکبرآبادی
مرزا عبداللہ بیگ ہوش
پرتھوی راج ہوش
مرزا عباس حسین ہوش لکھنوی
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب ہوش نہیںرگ مینا سلگ اٹھی کہ رگ جاں جاناں
اے شوق وہی مے پی اے ہوش ذرا سو جامہمان نظر اس دم اک برق تجلی ہے
وہ ہیں پاس اور یاد آنے لگے ہیںمحبت کے ہوش اب ٹھکانے لگے ہیں
होश ہوش
وہ جو آدمیت سے خارج ہو اور حرکات ناشائستہ کرے
فارسی
josh josh
जोश جوش
(حرارت کی بنا پر کسی سیال شے میں) ابال یا اپھان.
दोश دوش
کندھا، مونڈھا
مشاہدات
خود نوشت
شہادت نامہ
شاعری
طلسم
محمد حسین جاہ
داستان
میرا وطن
تاریخ
عروس ادب
طوفان محبت
مرثیہ
بیان اپنا
غزل
طلسم ہوش افزا
اشفاق احمد
ربط ضبط
تاریخی
جندگی کا میلا
انتخاب طلسم ہوش ربا
محمد حسن عسکری
مہاراجہ کشن پرشاد
ٹڈا بے ہوش ہوگیا
اے۔ حمید
افسانہ
طلسم ہوش ربا
قمرالہدی فریدی
زم زم و فرات
مجموعہ
زندہ ہوں مگر زیست کی لذت نہیں باقیہر چند کہ ہوں ہوش میں ہشیار نہیں ہوں
ہم ایسے محو نظارہ نہ تھے جو ہوش آتامگر تمہارے تغافل نے ہوشیار کیا
اک سال گیا اک سال نیا ہے آنے کوپر وقت کا اب بھی ہوش نہیں دیوانے کو
کاروبار جہاں سنورتے ہیںہوش جب بے خودی سے ملتا ہے
اب تو رونے سے بھی دل دکھتا ہےشاید اب ہوش ٹھکانے آئے
میری عقل و ہوش کی سب حالتیںتم نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں
مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شایدلوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا
نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہےاس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو
گئے ہوش تیرے زاہد جو وہ چشم مست دیکھیمجھے کیا الٹ نہ دیتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
رہا کرتے ہیں قید ہوش میں اے وائے ناکامیوہ دشت خود فراموشی کے چکر یاد آتے ہیں
نشے میں چور ہوں میں بھی تمہیں بھی ہوش نہیںبڑا مزہ ہو اگر تھوڑی دور ساتھ چلو
ہوش جاتا نہیں رہا لیکنجب وہ آتا ہے تب نہیں آتا
اب یہاں ہوش میں کبھی اپنےنہیں آؤں گا میں اگر آیا
کچھ اپنا ہوش تھا نہ تمہارا خیال تھایوں بھی گزر گئی شب فرقت کبھی کبھی
مجھ کو یہ ہوش ہی نہ تھا تو مرے بازوؤں میں ہےیعنی تجھے ابھی تلک میں نے رہا نہیں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books