aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "imtiyaazii"
فیصل امتیاز خان
born.2001
شاعر
ساغرؔ اعظمی
1944 - 2004
سید امتیاز علی تاج
1900 - 1970
مصنف
امتیاز خان
born.1989
حجاب امتیاز علی
1908 - 1999
امتیاز ساغر
لطف النسا امتیاز
born.1761
امتیاز علی عرشی
1904 - 1981
نکہت بریلوی
born.1935
راز رامپوری
1883 - 1918
امتیاز کاوش
born.2003
امتیاز احمد قمر
1944 - 1993
امتیاز انجم
born.2000
عشرت رحمانی
1910 - 1992
امتیاز دانش ندوی
born.1965
میں ان سب میں اک امتیازی نشاں ہوں فلک پر نمایاں ہیں جتنے ستارےقمرؔ بزم انجم کی مجھ کو میسر صدارت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
مزاج اہل دل کی امتیازی شان تو دیکھوجو دشمن جان و دل کا ہے اسی سے پیار ہو جائے
محبت میں بلند و پست کا احساس کیا معنیمحبت امتیازی شکل میں لائی نہیں جاتی
بے امتیازی میں اس آفتاب جیسا ہوعجیب لوگ تھے
نہ اس کا پجاری نہ اس کا نمازینظر اس کی ہوتی نہیں امتیازی
سب سے پسندیدہ اور مقبول شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے
इम्तियाज़ी اِمْتِیازی
خصوصی، ممتاز، خاص وصف رکھنے والا، نمایاں
عربی, فارسی
इम्तियाज़ اِمْتِیاز
فرق، تمیز
عربی
इम्तियाज़ करना اِمتِیاز کَرنا
discriminate, differentiate, tell apart, diagnose differently, distinguish
इम्तियाज़-ए-'इश्क़ اِمْتِیازِ عِشْق
distinction of love
اسلام کی امتیازی خصوصیات
مولانا محمد جرجیس کریمی
اسلامیات
جماعت اہل حدیث کے امتیازی مسائل
محمد زکریا خان
انار کلی
رومانوی
ریڈیو، ٹیلی ویژن: خبروں، پروگراموں کی تیاری اور پیشکشی
صحافت
انارکلی
مولانا امتیاز علی عرشی
پروفیسر نذیر احمد
تحقیق
مجلس ترقی ادب، لاہور
تبصرہ
اردو میں پشتو کا حصہ
زبان
کالی حویلی
کہانیاں/ افسانے
چچا چھکن
نثر
فارسی کا ہندوستانی لہجہ
گلستاں اور بھی ہیں
آل احمد سرور
امتیاز احمد
مونوگراف
چچا چھکن کی عینک کھوئی گئی
عصمت چغتائی
افسانہ
سان مارا اور کشتوں میں مرے کشتے کو بھیاس کشندے لڑکے نے بے امتیازی خوب کی
عشق کا کام بخت سازی ہےاس کی ہر بات امتیازی ہے
مقام اپنا بھی ساحرؔ امتیازی شان رکھتا ہےہماری پختہ گوئی کی خبر کیا خام کاروں کو
امتیازی ذہنیت کی ہے نمائش ہر طرفکس مصیبت میں یہ اپنی جان لے آئے ہیں ہم
برروئے شش جہت در آئینہ باز ہےیاں امتیاز ناقص و کامل نہیں رہا
پردہ تمہارے رخ سے ہٹانا پڑا مجھےیوں اپنی حسرتوں کو جگانا پڑا مجھے
جو کرے گا امتياز رنگ و خوں مٹ جائے گاترک خرگاہی ہو یا اعرابیٔ والا گہر
جو تو سمجھے تو آزادی ہے پوشیدہ محبت میںغلامی ہے اسیر امتیاز ما و تو رہنا
ترے ستم سے میں خوش ہوں کہ غالباً یوں بھیمجھے وہ شامل ارباب امتیاز کرے
اب امتیاز عشق و ہوس بھی نہیں رہاہوتی ہے تیری چشم عنایت کہاں کہاں
نہیں فقر و سلطنت میں کوئی امتیاز ایسایہ سپہ کی تیغ بازی وہ نگہ کی تیغ بازی
ہم کو اکثر یہ خیال آتا ہے اس کو دیکھ کریہ ستارہ کیسے غلطی سے زمیں پر رہ گیا
وہ سرفراز ٹھہریںنیابت امتیاز ٹھہریں
بہت ہی خوب شے ہے اختیاری شان خودداریاگر معشوق بھی کچھ اور بے پروا نہ ہو جائے
انتظار اس کا کر بھی سکتے ہوکر کے وعدہ مکر بھی سکتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books