تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ins"
انتہائی متعلقہ نتائج "ins"
شعر
وطن کی خاک سے مر کر بھی ہم کو انس باقی ہے
مزا دامان مادر کا ہے اس مٹی کے دامن میں
چکبست برج نرائن
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ins"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ins"
غزل
کچھ ایسا پاس غیرت اٹھ گیا اس عہد پر فن میں
کہ زیور ہو گیا طوق غلامی اپنی گردن میں
چکبست برج نرائن
نظم
ایک شاعرہ کی شادی پر
اے کہ تھا انس تجھے عشق کے افسانوں سے
زندگانی تری آباد تھی رومانوں سے
اختر شیرانی
غزل
یقیناً ہے کوئی ماہ منور پیچھے چلمن کے
کہ اس کی پتلیوں سے آ رہا ہے نور چھن چھن کے














