تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "inshaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "inshaa"
غزل
ابن انشا
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "inshaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "inshaa"
نظم
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں
تم انشاؔ جی کا نام نہ لو کیا انشاؔ جی سودائی ہیں
ابن انشا
نظم
اس بستی کے اک کوچے میں
اس بستی کے اک کوچے میں اک انشاؔ نام کا دیوانا
اک نار پہ جان کو ہار گیا مشہور ہے اس کا افسانا
ابن انشا
شعر
کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست
ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا
ابن انشا
شعر
ابن انشا
غزل
اب انشاؔ جی کو بلانا کیا اب پیار کے دیپ جلانا کیا
جب دھوپ اور چھایا ایک سے ہوں جب دن اور رات برابر ہو








