aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iqbal mateen"
اقبال متین
1929 - 2015
مصنف
ہاں وہی شخص ہے اقبال متینؔآئنہ اس کو دکھا کر ملنا
میں تو اس کا ہی تھا اقبال متینؔاس کا جی چاہے جہاں لے جاتا
کل جہاں لاش پڑی تھی کوئی اقبال متینؔآج بھی کون وہاں خون میں تر ملتا ہے
مجھ سے کہتا ہے مرا شوخ کہ اقبال متینؔتم رہے رات کہاں یہ تو خدا جانے ہے
کل ہی تو اقبال متینؔ جس نیم کے نیچے بیٹھا تھاآج اس کا سایہ بھی نہیں ہے کوئی پیڑ اگاؤ بھی
آگہی کے ویرانے
افسانہ
باتیں ہماریاں
شہرآشوب
سوندھی مٹی کے بت
خاكه
نچا ہوا البم
مزبلہ
چراغ تہہ داماں
ناول
خالی پٹاریوں کا مداری
اندھیروں کی لاج
میں بھی فسانہ تم بھی کہانی
اجلی پرچھائیاں
ناولٹ
اقبال متین سے انسیت
متینؔ اقبال آنکھیں پونچھ لو تکیہ چھپا رکھووہ دیکھو اپنے آنگن میں سویرا ہو گیا آخر
متین اقبالؔ اتنی بات تم نے بھی نہیں سمجھیمحبت کا وہ دریا اس قدر پایاب کیسا تھا
امی نہ رہیں تو صرف اتنا ہی ہوا نا کہ اپنے کمرے میں نہ رہیں۔ ہمارے گھر میں نہ رہیں۔ اس دم دمے میں بھی نہ رہیں جس کے زنانی دروازے سے سواری گھر جانے پر وہ پردہ داری کی لاج رکھتیں اور راہ گیروں کی نظروں سے خود کو...
مہینے کی پہلی تاریخ کا تصور کسی کے لیے خوش آیند ہوتا ہو تو ہو؛ میرے لیے تو سارے سوئے ہوئے فتنوں کو جگانے کا پیش خیمہ ہوتا ہے۔ غلہ والا، دودھ والا، مالک مکان، ملازم، دھوبی، بھنگی، نائی بچوں کی فیس۔ پہلی تاریخ چپکے سے اس طرح نہیں چلی...
راملو کی چھوٹی سی کٹیا میں آٹھ زندگیاں سانس لیتی تھیں۔ اسی کٹیا میں انکیا کا بچپن جوانی سے جاملا تھا۔ اسی کٹیا میں ملیا کی میں بھیگی تھیں۔ اسی کٹیا میں پوچی نے شرمانا سیکھا تھا۔ او رپھر اسی کٹیا میں انکیا کی بیوی نے دو بچے بھی جنے...
اگر وہ مجھے پیچھے سے پکار لیتا۔۔۔ ابا تو بھی کیا میں پل بھر کو اس کے لیے ٹھہر سکتا تھا؟...
بنجر زمین پر پھوار پڑے یا موسلا دھار بارش ہو، جب کونپل ہی نہیں پھوٹے گی تو پھر کلی کا چٹکنا معدوم۔ رضیہ چچی بس ایسی ہی ایک بنجر سی زمین تھیں۔ سوکھی ساکھی دھرتی کی طرح چچا کے قدموں کے تلے بچھی رہتیں۔ کٹے ہوئے کھیت کے سوکھے تھنٹھ...
تو میرے درد کو دنیا نئی نئی دینامرے خدا مجھے کچھ اور آگہی دینا
رات خواب میں میں نے اپنی موت دیکھی تھیاتنے رونے والوں میں تم نظر نہیں آئے
اداسیوں کا کرشمہ تھا کوئی بات نہ تھیکہ ذات ذات کا مدفن تھی میری ذات نہ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books