تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ishariya"
انتہائی متعلقہ نتائج "ishariya"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ishaariya
इशारिया اِشارِیَہ
حروف تہجی کی ترتیب سے کتاب وغیرہ کے شروع یا آخر میں دی ہوئی فہرست جس میں کتاب کے مضامین اور دوسرے جزئیات کے حوالے اور صفحات وغیرہ درج ہوں، انڈیکس
عربی
ash'ariyya
अश'अरिय्या اَشْعَرِیَّہ
وہ فرقہ جو ابوالحسن اشعری کا پیرو ہو، اشعری عقائد رکھنے والا گروہ یا شخص
عربی
مزید نتائج "ishariya"
غزل
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ تو میں تمہارا
یا اس پہ مبنی کوئی تأثر کوئی اشارا تو میں تمہارا
عامر امیر
نظم
طلوع اسلام
ولایت پادشاہی علم اشیا کی جہانگیری
یہ سب کیا ہیں فقط اک نکتۂ ایماں کی تفسیریں


