aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ishq-e-betaab"
رابطوں کی وسعتیں ہرجائی پن سمجھی گئیںہم کو اے بیتابؔ شہرت سے بھی رسوائی ملی
ضرور پگھلیں گی یخ بستہ وادیاں بیتابؔرکے تو دھوپ سر کوہسار تھوڑی دیر
دن تو گزرا کسی طرح بیتابؔرات آئی ہے بیکلی لے کر
اب کے تو بیتابؔ مری میں کچھ کچھ آگ برستی تھیجلتے صحرا آ نکلے تھے بھیگے ہوئے کہساروں میں
کون بیتابؔ پکارے ہم کوکس کو تنہائی میں ہم یاد آئے
اشک خون
محمد شفیع الدین خان
ناول
بیتابؔ اب تو لوٹ کے جانا محال ہےہم گہرے پانیوں کے جزیروں میں آ گئے
مری پرکھ کو بھی آئیں گے جوہری بیتابؔہوں لعل ناب مگر شہر کم نظر میں ہوں
بیتابؔ اب تو حد نظر تک ہی ریت ہےراتوں ہی رات کتنا سمندر بدل گیا
ہر آن صدا دیتے ہیں معصوم اجالےبیتابؔ چلے آؤ دھندلکوں سے نکل کر
جب بھی حالات کے شعلوں میں گھرا ہوں بیتابؔآ ہی پہنچا ہے کوئی پھول سا چہرہ لے کر
کس طرح بیتابؔ اس نے چھو لئے بربط کے تارہاتھ جو رکھا ہوا تھا قبضۂ شمشیر پر
یاد اے بیتابؔ رکھنا یار کوپار ہے بیڑا اگر بھولا نہیں
دل بیتاب کی دعا سن لےہو عطا ندرت بیاں یارب
جسم اے بیتابؔ چلتی پھرتی زندہ لاش ہےوقت کا طوفاں خرد کی دھجیاں تک لے گیا
بجا رہے نہ مرے عقل و ہوش اے بیتابؔغضب کا مست مجھے پہلے ہی سبو نے کیا
میں اے بیتابؔ خود مجبور ہوں کچھ بن نہیں پڑتاٹپک پڑتے ہیں آنسو خود بخود آنکھوں سے فرقت میں
قدم کو تیز کر اس سے زیادہ اے بیتابؔنکل گیا ہے بہت دور قافلہ تیرا
پارسائی میں ہے فرد اس کی حیا اے بیتابؔشوق آلود نظر اس کو گوارا ہی نہیں
یہ قطرہ قطرہ لہو بن کے بہہ رہا ہے دلہے خون حسرت ناکام اشک تر میں مرے
آج گر بزم سخن ہے تو چلو ہم بھی چلیںسننے میں آیا ہے بیتابؔ غزل خواں ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books