تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "izn"
انتہائی متعلقہ نتائج "izn"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "izn"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "izn"
نظم
کر گئے کوچ کہاں
جب بھی ساقی نے صراحی کو دیا اذن خرام
بزم کی بزم پکارے گی کہ آغاز میں تو
احمد فراز
غزل
یہ قتل عام اور بے اذن قتل عام کیا کہئے
یہ بسمل کیسے بسمل ہیں جنہیں قاتل نہیں ملتا
اسرار الحق مجاز
غزل
وہ اپنے اپنے تمام ساتھی، تمام محبوب لے کے آئیں
تو میرے ہاتھوں میں ہاتھ دے دے ہمیں بھی اذن مباہلہ ہے
فریحہ نقوی
نظم
ماں ترے جانے کے بعد
دفعتاً اذن سفر پر خلق حیراں ہو گئی
زندگی بھی ایک لمحہ کو پریشاں ہو گئی














